عسکری
معطل
اوشکوش میں ہونے والے ائیر وینچر ائیر شو میں الابامہ ائیر نیشنل گارڈ کے ہوا بازوں نے کرتب دکھائے اور خؤب داد وصول کی ۔ پر بندے کو شو دکھاتے وقت اتنا بھی نہیں بھولنا چاہیے کہ وہ کیا کر رہا ہے ۔187 ائیر ونگ کے ایف سولہ بلوک-30 جہاز نمبر 0296-87 کے پائلٹ نے لینڈنگ کے بعد رن وے پر ہاتھ ہلا کر داد لی اور لوگوں کے نعروں کا جواب دیا پرنا ائیر بریکس کھولے نا پیرا شوٹ اس چکر مین جہاز اوور رن ہو کر رن وے کراس کر گیا اور 300 فٹ کھاس پر رن ہونے کے بعد فرنٹ لینڈنگ گئیر زمین مین دھنس گیا اور انجن کے انٹیک سے مٹی کھینچ لی جس سے انجن کو آگ لگ گئی امید ہے اس چھوٹی سی 5 ملین ڈالر کی غلطی کے بعد جناب کو مستقل گراؤنڈ کر دیا گیا ہو گا تاکہ دوبارہ ایسا نا ہو ۔ موصوف خود ذخمی ہوئے تھے اور تھوڑی سئ امداد کے بعد ان کو گھر دفع کر دیا گیا کیونکہ اتنا بھی اوچھا نہین بندے کو