شاندار ۔۔۔۔۔۔ کوئی گُر ہمیں بھی بتائیں بلکہ ایک سی ڈی رائیٹ کر کے ہی بھجوا دیں
وسلام
بہت ہی کمال کے فن پارے ہیں۔
یہ انسانی ہاتھوں ہی کے شاہکار ہیں۔ اور لگ رہا ہے کہ کیمرہ سے لی گئی ہیں۔ انتہائی باریکیوں کو بھی مدِّ بظر رکھا گیا ہے۔
تعبیر یہ کہاں سے لی ہیں۔ کسی تصویری نمائش سے؟؟؟ کس مصور کی ہیں۔ امام مالکی ؟؟؟ کچھ ان کے بارے میں بتائیں۔
بہت اعلٰی فن پارے ہیں۔
کسی کو امام مالکی کے بارے میں کچھ معلوم ہے تو ضرور یہاں بتائیں۔
بہت ہی شاندار مصوری ہے۔ شکریہ تعبیر بہن اسے یہاں پیش کرنے کا۔ ان تصاویر سے متاثر ہوکر میں نے سرچ کیا تو ان کی آفیشل ویب مل گئ
http://imanmaleki.com
ویب کے فارسی حصے میں جاکر دیکھا تو معلوم ہوا کہ درست نام ایمان مَلِکی ہے۔
ایسی شاندار تصویریں کیسے سے ڈھونڈ لیتی ہیں ( یہ گُر بتانا ہے ) ، (ورنہ) Cd رائیٹر سے ایک Cd رائیٹ کر کے دے دیں ۔۔۔کچھ سمجھ ہی نہیں ایا طالوت
گئے دنوں کی بات ہے آپ نے کہا تھا کہ دوستوں کے قصور معاف کر دئیے جاتے ہیں ، تو پھر دوستوں میں شرائط کب سے ہونے لگیںسب کچھ بتا دوں
اگر آپ یہاں پوسٹ کرنے کے بارے میں سنجیدہ ہیں تو بتا دیں
میں ذپ میں بتا دونگی پھر