تعارف ایم آر رشادی

رشادی

محفلین
نام : محمد رئیس اردو ادب اور اسلامیات سے دلچسپی ۔ڈیزی پبلک اسکول جامعہ نگر دہلی میں تدریس سے وابستہ ۔تعلیم و تعلم مشغلہ ، انٹرنیٹ سرفنگ اور نئے نئے سوالات حل کرنے کا شوق۔ باقی آپ لو گ چاہیں تو پوچھ سکتے ہیں ۔
 
محترم ایم آر رشادی صاحب محفل میں 'جی آیاں نوں'
فی الحال تو 'رشادی' کی بابت بتا دی جیے۔
 
محترم ایم آر رشادی صاحب محفل میں 'جی آیاں نوں'
فی الحال تو 'رشادی' کی بابت بتا دی جیے۔
میں بتاتا ہوں حضرت نامدار جامعۃ الرشاد اعظم گڈھ سے فارغ ہیں ، میرے خیال سے اسی کی جانب یہ نسبت اختیار کی ہے انھوں نے ۔
آج کل مولانا عامر رشادی کافی معروف ہیں ، ہندوستان میں سیاست کے حوالہ سے ۔جن کی پارٹی کا نام علماء کاونسل ہے ۔انھوں نے بھی اسی نسبت سے رشادی اختیار کیا ہے اپنے نام کے ساتھ ۔
 
نایاب

لائبریرین
محترم محمد رئیس رشادی بھائی محفل اردو پر دلی خوش آمدید
کیا کہیں گے اس بارے کہ
" سوال جواب پا جانے کے بعد اپنا وجود کھو دیتا ہے " ۔۔۔۔۔؟
 
Top