ایم ایس ایکسل 2003 میں اُردو میں لکھائی کا ایک مسئلہ

میں ایم ایس ایکسل 2003 استعمال کر رہا ہوں اور اس میں ایک مسئلے سے دوچار ہوں۔اُردو لکھائی ٹائپ کرتے ہوئے کہیں پر جب ایک فیلڈ میں سپیس بار+انٹر کیز کے ساتھ ایک اور رو پیدا کرنے کی کاشش کرتا ہوں تو ایسا کر نہیں پاتا۔ کیا اس کا کوئی حل ہے؟ میں نے اس کمانڈ کا میکرو بنا کر بھی کوشش کی لیکن مطلوبہ نتائج حاصل نہ کر سکا۔
 

محمداحمد

لائبریرین
جناب میں نے ایم ایس ایکسل 2010 میں چیک کیا ہے یہ مسئلہ واقعی ہے لیکن جب میں نے رائٹ سائیڈ والی Alt Key استعمال کی تو یہ مسئلہ حل ہوگیا۔ آپ بھی کر کے دیکھ لیجے۔پھر جو بھی ہو اپڈیٹ کردیجے گا۔
 
Top