سلمان احمد عباسی
محفلین
کیا ایم ایس ورڈمیںاردو اور عربی استعمال کرتے وقت اٹومیٹک سجشن ان کیا جاسکتا ہے جیسا کہ انگریزی میںہوتا کہ جب ہم کوئی جملہ لکھتے ہیں اور اس میںکوئی خرابی ہوتی ہے تو مذکورہ لفظ کے نیچے ایک لائن لگ جاتی جس کا مطلب ہوتا ہے کہ یہ لفظ صحیحنہیںلکھا گیا ہےِِِ