بہترین تو جمیل نوری نستعلیق ہی ہے۔تمام محترم حضرات سے گزارش ہے کہ راہنمائی فرمائیں کہ ایم ایس ورڈ میں کونسا نستعلیق فونٹ استعمال کیا جائے جو ہر لحاظ سے بہتر ہو
آپ کی رائے کا انتظار رہے گا۔
بہترین "تر" کا انتظار ہے۔بہترین تو جمیل نوری نستعلیق ہی ہے۔
اور بہترین "ترین" ؟بہترین "تر" کا انتظار ہے۔
جمیل نوری نستعلیقخود ’’اردو محفل‘‘ سائٹ پر کونسا نستعلیق فونٹ استعمال ہو رہا ہے؟
یہ لگیچر کی کوڈنگ کی خرابی ہے لگیچر کی کوڈنگ میں غلطی ہو گئیجمیل نوری نستعلیق سے بہتر اب تک کوئی نہیں ہے۔ اس میں بس "م + ت+ش+ا+ب+ہ+ا+ت" کے 'ش' کو 'ث' کی طرح کر دیتا ہے۔ جس کے پاس فانٹ انسٹال ہے وہ یہ دیکھیں:
متشابہات
اور کوئی خامی نظر نہیں آئی۔ کیا یہ فانٹ کی خامی ہے عارف بھائی؟ arifkarim