ایم ایس ورڈ میں saving کا مسئلہ ، ارجنٹ حل درکار ہے ۔

چیک کریں کہ ورڈ خود بخود آپکی ہر فائل کا بیک اپ تو نہیں بناتا سیو کرتے وقت کسی نیٹ ورک فولڈر میں؟
فائل پر کلک کر کے آپشنز میں جائیں اور Always Create Backup Copy کو ختم کر دیں۔
چیک کریں امید ہے کام ہو جائے گا۔
 
بھائی اس کے باوجود بھی مسئلہ یہی آرہا ہے ۔
 
جیہ

لائبریرین
لیکن جیہ یہ اردو میں ہی کیوں سیو نہیں ہورہا ، پہلی مرتبہ تو اردو میں ہی سیو ہوا تھا
یہ تو پتا نہیں ۔
دوسرا حربہ یہ ہے کہ اس فائل کا سارا مواد کنٹرول+اے سے سلیکٹ کرکے نئے فائل میں کاپی کر کے نئے نام کے ساتھ سیو کر لیں
 
قیصرانی

لائبریرین
بعض اوقات آپ کی فائل کسی وجہ سے ریڈ اونلی ہو جاتی ہے۔ اس کا آسان طریقہ ہے کہ فائل کو دوسرے نام سے سیو کر لیں
 
Top