فائل کی ایکسٹنشن تو نظر آرہی ہے کہ .docx ہے۔کہیں ایسا تو نہیں کہ فائل کی ext کچھ اور بن رہی ہو؟
لیکن جیہ یہ اردو میں ہی کیوں سیو نہیں ہورہا ، پہلی مرتبہ تو اردو میں ہی سیو ہوا تھافائل کا نام انگریزی میں کر لیں شاید سیو ہو جائے
بھائی اس کے باوجود بھی مسئلہ یہی آرہا ہے ۔چیک کریں کہ ورڈ خود بخود آپکی ہر فائل کا بیک اپ تو نہیں بناتا سیو کرتے وقت کسی نیٹ ورک فولڈر میں؟
فائل پر کلک کر کے آپشنز میں جائیں اور Always Create Backup Copy کو ختم کر دیں۔
چیک کریں امید ہے کام ہو جائے گا۔
یہ تو پتا نہیں ۔لیکن جیہ یہ اردو میں ہی کیوں سیو نہیں ہورہا ، پہلی مرتبہ تو اردو میں ہی سیو ہوا تھا
اگر مسئلہ حل ہوا تو بتائیے کہ کس طرح، تاکہ مستقبل میں اسی مشورے کو جاری رکھا جا سکے
قیصرانی بھائی : نا م کو انگلش میں لکھ دیا ۔اگر مسئلہ حل ہوا تو بتائیے کہ کس طرح، تاکہ مستقبل میں اسی مشورے کو جاری رکھا جا سکے
یعنی ری نیمنگ ہی مسئلے کا حل تھا۔ شکریہقیصرانی بھائی : نا م کو انگلش میں لکھ دیا ۔