سلام گل خان برادر! میںآپکے یہ مشکل یا تمنا پوری کرنے کی انشاءاللہ کوشش کروں گا، آپ کو صرف ایک سافٹ وئیر انسٹال کرنا ہوگا جو میں آپ کے لئے لایا ہوں۔ آپ نیچے دئیے گئے لنک سے اسکو ڈاونلوڈ کریں تو آپکو 2 فائلز ملیں گے اسمیںسے Universal Document Converter2.2 Full نامی فائل کو انسٹال کریں۔ باقی سافٹ وئیر کو رجسرڈ کرنے لئے آپ crack نامی فولڈر میں سے readme فائل کو پڑھیں اس میں آپ کو ڈیٹیل ملیں گے۔ باقی رہا کہ آپ (ایم-ایس ورڈ کی فائل کو jpg. والی ایکسٹینشن میں کیسے تبدیل کریں؟؟؟ تو آپ اس سافٹ ویئر کے ذریعے jpg کے علاوہ اور کئی ایکسٹینشن میں بھی تبدیل کرسکتے ہیں۔ اسکے لیئے آپ کو طریقہ اپنانا ہوگا!
1:ایم-ایس ورڈ میں لکھنے کے بعد آپ اوپر فائل مینو میں جائیں اور وہاں سے پرنٹ ( print) پر کلک کریں ۔ پھر جو ڈائیلاگ وینڈو کھلتا ہے اس میں آپ کو آپکے پاس دستیاب پرنٹرز کے نام ملیں گے ان میں سے آپ Universal Document Converter کو اختیار کریں یہ ہماری سافٹ وئیر کا نام ہے جس کو آپ نے انسٹال کیا ہے!
2- پھر اسکے بعد آ پ (properties) آپشن پر کلک کریں اور جو ونڈو کھلتا ہے اس میں سے آپ (advance) آپشن پر کلک کریں اور وہاں سے (out put image format) ) میں سے آپ ورڈ فائل کو جس format میں تبدیل کرنا ہے اسکو اختیار کریں۔
3-اسکے بعد finish) آپشن پر کلک کریں اور آپ نے جس جگہ فائل کو تبدیل کرنے کے بعد محفوظ کرنا ہے وہاں path میں سے browse) پر کلک کریں اور اس جگے کو اختیار کریں ۔
4- اس کے بعد واپس (پرنٹ) وینڈٖو میں آئیں اور OK)) پر کلک کریں اور دیکھیں کہ(یم-ایس ورڈ کی فائل) IMAGE میں کیسے تبدیل ہوتی ہے!!!! امید ہے آپ کو یہ ڈیٹیل سمجھ آئے ہوں گے!
مجھے اپنی نیک دعاوں میں یاد رکھیں! آپکا برادر:
محمد شریف حسنی۔ کویت۔
سافٹ وئیر کو یہاں سے ڈاونلوڈ کریں: