الف نظامی
لائبریرین
جی وہ بھی اس میں شامل ہیں۔کیا بریلوی اور شیعہ مکتبہ فکر کی جماعتیں بھی اس کا حصہ ہیں؟
جی وہ بھی اس میں شامل ہیں۔کیا بریلوی اور شیعہ مکتبہ فکر کی جماعتیں بھی اس کا حصہ ہیں؟
یہ بات خیر تفصیلی جائزہ کی متقاضی ضرور ہے کہ کسی حکومت کی کیا خوبیاں اور کیا خامیاں رہی اور خامیوں کی کیا وجوہات رہیں۔ہممم!
ویسے میرا خیال ہے کہ سرحد میں تحریکِ انصاف کی حکومت کی کارکردگی ایم ایم اے کی گذشہ حکومت کی کارکردگی سے کہیں زیادہ بہتر ہے۔
اس اتحاد سے زیادہ سے زیادہ سرحد میں تحریکِ انصاف کی حکومت چلی جائے گی، لیکن ایم ایم اے سے کسی بہتری کی توقع نہیں ہے۔
فضل الرحمن صاحب کیوں ناپسند ہیں آپ کو؟ویسے یہ اتحاد وغیرہ مجھے سمجھ نہیں آتے۔
فرض کیجے کہ مجھے سراج الحق صاحب پسند ہیں اور فضل الرحمٰن صاحب پسند نہیں ہیں۔ ایسے میں میں ایم ایم اے کو ووٹ کیونکر دوں؟
جی۔ مولانا نورانی مرحوم کی جماعت اور علامہ ساجد نقوی کی جماعت۔کیا بریلوی اور شیعہ مکتبہ فکر کی جماعتیں بھی اس کا حصہ ہیں؟
فضل الرحمن صاحب کیوں ناپسند ہیں آپ کو؟
ویسے یہ اتحاد وغیرہ مجھے سمجھ نہیں آتے۔
فرض کیجے کہ مجھے سراج الحق صاحب پسند ہیں اور فضل الرحمٰن صاحب پسند نہیں ہیں۔ ایسے میں میں ایم ایم اے کو ووٹ کیونکر دوں؟
دیکھیے صاحب یہ ایسی ہی بات ہے جیسے کسی کو آصف علی زرداری ناپسند ہو تو وہ عمران خان کو ووٹ کیسے دے جبکہ قاعدہ میں ت تبدیلی ت تیر لکھا ہوا ہو۔
آپ ٹھیک جاتے جاتے اچانک لڑکھڑا کیوں جاتے ہیں؟دیکھیے صاحب یہ ایسی ہی بات ہے جیسے کسی کو آصف علی زرداری ناپسند ہو تو وہ عمران خان کو ووٹ کیسے دے جبکہ قاعدہ میں ت تبدیلی ت تیر لکھا ہوا ہو۔
ایک غیر محسوس اتحاد تو قائم ہے کہ ایک دوسرے کے خلاف بیان نہیں دیا جا رہا۔اگر زرداری اور عمران انتخابی اتحاد کر لیں تو زرداری کو ناپسند کرنے کے باعث میں کبھی عمران کو بھی ووٹ نہ دوں۔
یہ ایسی بات ہے۔ قاعدہ کا کوئی تعلق نہیں ہے اس سے۔
راہ پرخار ہے ، کیا ہونا ہےآپ ٹھیک جاتے جاتے اچانک لڑکھڑا کیوں جاتے ہیں؟
ایک غیر محسوس اتحاد تو قائم ہے کہ ایک دوسرے کے خلاف بیان نہیں دیا جا رہا۔
مرسوں مرسوں ووٹ نہ دیسوںہوا کرے ، میں کون سا عمران خان کو ووٹ دینے ہی لگا ہوں۔
یہ بات بھی میں نے مثال کے طور پر ہی پیش کی تھی۔
اک دم کڑک تجزیہ !بہرحال میرا خیال ہے کسی بھی جماعت یا اتحاد کو ووٹ دینے کے لیے پہلے تمام جماعتوں کو ایک جیسے پیرامیٹرز پر پرکھیں۔ اس بات میں کوئی دو رائے نہیں، کہ کوئی آئیڈیل نہیں ہو سکتا۔ اس لیے ملکی حالات سے بہتر انداز سے نبٹنے کے لیے جس جماعت یا اتحاد کو مناسب سمجھیں، ووٹ دیں۔ ہم لوگ بعض اوقات کسی کی ایک ایسی غلطی کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہیں جو درحقیقت اتنی اہم نہیں ہوتی اور بعض اوقات کسی کی بہت بڑی خامی یا غلطی کو بھی محض اس وجہ سے نظر انداز کر جاتے ہیں، کہ اس کا زیادہ ذکر نہیں کیا جاتا۔
میڈیا کا کردار اب شعور بیدار کرنے سے زیادہ مائنڈ سیٹ تشکیل دینے والا ہے۔ خدارا میڈیا کے اثر سے بھی کچھ باہر نکل کر اپنے فہم سے غور کیجیے۔ فیصلہ ہمارے مستقبل کا ہے، میڈیا کی ڈوریں اِدھر اُدھر ہوتی رہیں گی۔
بہرحال میرا خیال ہے کسی بھی جماعت یا اتحاد کو ووٹ دینے کے لیے پہلے تمام جماعتوں کو ایک جیسے پیرامیٹرز پر پرکھیں۔ اس بات میں کوئی دو رائے نہیں، کہ کوئی آئیڈیل نہیں ہو سکتا۔ اس لیے ملکی حالات سے بہتر انداز سے نبٹنے کے لیے جس جماعت یا اتحاد کو مناسب سمجھیں، ووٹ دیں۔
ہم لوگ بعض اوقات کسی کی ایک ایسی غلطی کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہیں جو درحقیقت اتنی اہم نہیں ہوتی اور بعض اوقات کسی کی بہت بڑی خامی یا غلطی کو بھی محض اس وجہ سے نظر انداز کر جاتے ہیں، کہ اس کا زیادہ ذکر نہیں کیا جاتا۔
میڈیا کا کردار اب شعور بیدار کرنے سے زیادہ مائنڈ سیٹ تشکیل دینے والا ہے۔ خدارا میڈیا کے اثر سے بھی کچھ باہر نکل کر اپنے فہم سے غور کیجیے۔ فیصلہ ہمارے مستقبل کا ہے، میڈیا کی ڈوریں اِدھر اُدھر ہوتی رہیں گی۔
مرسوں مرسوں ووٹ نہ دیسوں
ایک سادہ سی بات یہ بھی ہے کہ میڈیا بیرونی طاقتوں سے پیسے لے کر سیکولر و لبرل اقدار پھیلا رہا ہے تو عوام الناس کیوں نہ بنیاد پسند ہو جائیں؟میڈیا پیسہ لے کر ذہن سازی کرتا ہے۔ بڑے صاحب ڈنڈے کے زور پر کرتے ہیں سو زیادہ تر اذہان خلجان کا شکار ہیں۔
ایک سادہ سی بات یہ بھی ہے کہ میڈیا بیرونی طاقتوں سے پیسے لے کر سیکولر و لبرل اقدار پھیلا رہا ہے تو عوام الناس کیوں نہ بنیاد پسند ہو جائیں؟
متعلقہ کی ورڈ:
امریکی کوکیز از عکسی مفتی
ایک سادہ سی بات یہ بھی ہے کہ میڈیا بیرونی طاقتوں سے پیسے لے کر سیکولر و لبرل اقدار پھیلا رہا ہے تو عوام الناس کیوں نہ بنیاد پسند ہو جائیں؟
متعلقہ کی ورڈ:
امریکی کوکیز از عکسی مفتی
فی الوقت جو ہے اسی سے کام چلائیں۔رائٹ اور لیفٹ کے مسئلے میں تو زیادہ تر لوگ یکسو ہی ہوتے ہیں۔ مسئلہ تو یہ ہے کہ رائٹ والوں کو رائٹ قیادت میں اور لیفٹ والوں کو لیفٹ قیادت میں ڈھنگ کا آدمی ڈھونڈے سے بھی نہیں ملتا۔ رونا دراصل یہ ہے۔