ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

الف نظامی

لائبریرین
آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہئے ۔ جس کا ذاتی کردار اچھا نہ ہو وہ اچھا لیڈر نہیں بن سکتا۔
انسان ایک جامد شے کا نام نہیں ، کسی بھی وقت اس کے دل کی دنیا بدل سکتی ہے۔ کیا معلوم کب قلبِ انساں پر اللہ کی نظرِ رحمت ہو جائے۔
 

فلک شیر

محفلین
کیا شیخ رشید نے عوامی مسلم لیگ کو تحریک انصاف میں ضم کر دیا ہے؟
ان کی مسلم لیگ چونکہ عوامی ہے
اس لیے انہیں عوام کی طرف سے اس کمیٹی میں شامل سمجھا جائے
تحریک انصاف بھی ان کو اپنی حکومت میں، اگر وہ آتی ہے، تو اسی سکوپ کی نوکری ہی دیوے گی :)
 

فرقان احمد

محفلین
کیا فواد چوہدری کسی زمانے میں مشرف لیگ میں تھے؟
فواد چودھری صاحب پارٹیوں کے درمیان پُل کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پیپلزپارٹی، (مشرف) لیگ ، تحریکِ انصاف ۔۔۔! اس کے علاوہ بھی کہیں رہے ہوں شاید۔
تابش بھائی پہلے ہی ق لیگ کا تذکرہ کر چکے! :) ابھی مراسلہ دیکھا ہے!
 

الف نظامی

لائبریرین
31776173_187498545222558_2505769377450688512_n.jpg
 

وجی

لائبریرین
۱۹۵۳ کے فسادات جن کا آغاز ربوہ کے اسٹیشن سے دور دور تک نہیں ہوا تھا۔ انکا آغاز ۲۱ جنوری ۱۹۵۳ کو ہوا جب مجلس عمل جن میں جماعت اسلامی، ختم نبوت، مجلس احرار الاسلام وغیرہ شامل تھیں نے حکومت سے اینٹی قادیانی اقدامات کا مطالبہ کیا۔ اس غیر جمہوری عمل کی جب نفی کی گئی تو ان مولویوں نے لاہور میں دنگا فساد شروع کر دیا۔ جسکے بعد ملک میں پہلا مارشل لا لگا۔ اپنی مرضی کی تاریخ پڑھیں گے تو ایسا ہی ہوگا۔
ہم نے تو سنا ہے کہ مولانا مودودی کو قادیانیوں پر کتاب لکھنے پر سزائے موت سنائی گئی تھی ؟؟
 
Top