الف نظامی
لائبریرین
انسان ایک جامد شے کا نام نہیں ، کسی بھی وقت اس کے دل کی دنیا بدل سکتی ہے۔ کیا معلوم کب قلبِ انساں پر اللہ کی نظرِ رحمت ہو جائے۔آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہئے ۔ جس کا ذاتی کردار اچھا نہ ہو وہ اچھا لیڈر نہیں بن سکتا۔
انسان ایک جامد شے کا نام نہیں ، کسی بھی وقت اس کے دل کی دنیا بدل سکتی ہے۔ کیا معلوم کب قلبِ انساں پر اللہ کی نظرِ رحمت ہو جائے۔آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہئے ۔ جس کا ذاتی کردار اچھا نہ ہو وہ اچھا لیڈر نہیں بن سکتا۔
ان کی مسلم لیگ چونکہ عوامی ہےکیا شیخ رشید نے عوامی مسلم لیگ کو تحریک انصاف میں ضم کر دیا ہے؟
یعنی چپڑاسی بھی نہ رکھے گی؟ان کی مسلم لیگ چونکہ عوامی ہے
اس لیے انہیں عوام کی طرف سے اس کمیٹی میں شامل سمجھا جائے
تحریک انصاف بھی ان کو اپنی حکومت میں، اگر وہ آتی ہے، تو اسی سکوپ کی نوکری ہی دیوے گی
چپڑاس کے بغیر بیوروکریسی نہیں چل سکتییعنی چپڑاسی بھی نہ رکھے گی؟
آپ فواد چودھری کو انڈر ایسٹیمیٹ کر گئے ہیں۔ شیخ رشید تو روحانی سرپرست ہو گا۔اس "اصلاحااخلاق کمیٹی" میں تحریک انصاف کی طرف سے عامر لیاقت حسین اور شیخ رشید شامل ہوں گے
کیا فواد چوہدری کسی زمانے میں مشرف لیگ میں تھے؟آپ فواد چودھری کو انڈر ایسٹیمیٹ کر گئے ہیں۔ شیخ رشید تو روحانی سرپرست ہو گا۔
وہ مختلف زمانوں میں مختلف گھاٹ کا پانی پی چکے ہیں۔ ق لیگ، مشرف لیگ، پی پی پی اور اب پی ٹی آئیکیا فواد چوہدری کسی زمانے میں مشرف لیگ میں تھے؟
وہ مختلف زمانوں میں مختلف گھاٹ کا پانی پی چکے ہیں۔ ق لیگ، مشرف لیگ، پی پی پی اور اب پی ٹی آئی
فواد چودھری صاحب پارٹیوں کے درمیان پُل کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پیپلزپارٹی، (مشرف) لیگ ، تحریکِ انصاف ۔۔۔! اس کے علاوہ بھی کہیں رہے ہوں شاید۔کیا فواد چوہدری کسی زمانے میں مشرف لیگ میں تھے؟
مذاق نہ کیا کریں نظامی صاحب۔
ہم نے تو سنا ہے کہ مولانا مودودی کو قادیانیوں پر کتاب لکھنے پر سزائے موت سنائی گئی تھی ؟؟۱۹۵۳ کے فسادات جن کا آغاز ربوہ کے اسٹیشن سے دور دور تک نہیں ہوا تھا۔ انکا آغاز ۲۱ جنوری ۱۹۵۳ کو ہوا جب مجلس عمل جن میں جماعت اسلامی، ختم نبوت، مجلس احرار الاسلام وغیرہ شامل تھیں نے حکومت سے اینٹی قادیانی اقدامات کا مطالبہ کیا۔ اس غیر جمہوری عمل کی جب نفی کی گئی تو ان مولویوں نے لاہور میں دنگا فساد شروع کر دیا۔ جسکے بعد ملک میں پہلا مارشل لا لگا۔ اپنی مرضی کی تاریخ پڑھیں گے تو ایسا ہی ہوگا۔