غ۔ن۔غ
محفلین
میں انتہائی دکھ کے ساتھ یہ افسوسناک خبر شریکِ محفل کر رہی ہوں ۔ ۔ ۔ ۔
ابھی ابھی محمود کو فون پہ اطلاع ملی ہےکہ عمر کوٹ سندھ کے ایم اے راجا بھائی کی والدہ ماجدہ ابھی بہ رضائے الہی انتقال کر گئی ہیں۔
إنا لله وإنا إليه راجعون
آپ سب سے ان کی مغفرت اور انکی روح کی ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی درخواست کی جاتی ہے۔
میں اور محمود مغزل اپنے بھائی ایم اے راجا کے اس نقصانِ عظیم پہ ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
اللہ انکی والدہ ماجدہ کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین۔