کاشفی

محفلین
02_01.gif

ماخذ: حسن نثار
 

کاشفی

محفلین
پنجابی تو تعصب پرست ۔ قوم پرست ۔ اور پتا نہیں کیا کیا ہوتا تھا ۔ :laugh:
جو تھے وہ راہ راست پر آکر حق پرست بن گئے۔۔اور جو راہ راست پر نہیں ہیں انہیں ایم کیو ایم، الطاف حسین اور مہاجروں سے بغض اور تعصب ابھی تک ہے۔۔جب ہی وہ آکر ہر لڑی میں عنوان سے ہٹ کر اپنے گندے ذہن کی گندگی چھوڑ جاتے ہیں۔۔:laugh:
ایم کیو ایم ایک حقیت ہے ۔۔اس کو تسلیم کرلینا چاہیئے اور سو افسانے اور من گھڑت کہانیاں بنانے سے گریز کرنا چاہیئے۔۔
 

کاشفی

محفلین
ایم کیو ایم ایک حقیقت ہے۔۔اور اس کے خلاف سو افسانے بنانے والے افسانے بن جاتے ہیں۔۔
اللہ کاشکر ہے۔۔
 
آخری تدوین:

کاشفی

محفلین
خوابوں کی دُنیا میں رہنے والے اور افسانے بنانے والے سن لیں - ایم کیو ایم ایک حقیقت ہے
10365719_802962029715917_6416663812632151109_n.jpg
 

کاشفی

محفلین
اللہ رب العزت تیرا شکر ہے
الحمد اللہ رب العالمین
میرے مولا قائد تحریک کو ہر مصیبت اور پریشانی سے بچائے رکھنا۔۔انہیں اپنی حفظ و امان رکھنا۔۔آمین

قائد تحریک کی پولیس اسٹیشن سے واپسی کے فورا" بعد کی تقریر سنیں۔ ان کے مزاج کی نرمی، حوصلے کی بلندی، تدبر کی فراوانی، گفتکو کی شائستگی، اور ہر وقت سیاست کی نبض پر کنٹرول دیکھیے۔ اور یقین کریں کہ ہم اپنے قائد کو اپنا غرور کہنے میں جو فخر محسوس کرتے ہیں وہ درست ہے۔ ہمارے قائد بجا طور پر اس وقت کے عظیم لیڈر ہیں اور ہم اس کے چاہنے والے ہیں۔ قائد کے الفاظ کو سونے سے تول دو تو پھر بھی اسکی قیمت نہیں لگائی جاسکتی۔ یااللہ ہمارے قائد کو عمر ِخضر عطا فرما۔ انھیں مکمل صحت عطا فرما۔آمین۔۔ (از: س ج ع - ماخذ: ایم کیو ایم پاکستانی)

 
آخری تدوین:
Top