ایچ اے خان
معطل
نبیل کی فرمائش پر میں موضوع شروع کررہا ہوں خوش رہو نبیل۔
اس بات میںاختلاف موجود ہے کہ پنجاب نسلی تفرقہ میںمبتلا ہے۔ مگر بغور دیکھا جائے تو طبقاتی تقسیم اتنی واضح ہے کہ وہ نسلی تقسیم بھی بن گئی ہے۔ چوہدری کی اولاد چوہدری اور حکومت کی وارث جبکہ کمی کی نسل کمی اور غلام ہی رہتی ہے۔ یہی تونسل پرستی ہے۔ پنجاب میںیہ سانپ پوری طرح پھن پھیلاکر لوگوںکو ڈس رہا ہے۔ پنجاب پاکستان کا ابادی کے لحاظ سے بڑا صوبہ ہے اور دراصل پاکستان کی اہم بنیاد بھی ہے۔ لامحالہ جو بھی خرابیاں پاکستان میںنظر اتی ہیںاس کی بنیاد پنجاب میں خرابیوں پر ہے۔ پنجاب کی اصل خرابی طبقاتی تقسیم اور نسل پرستی ہے۔
دوسری طرف ایم کیو ایم طبقاتی تقسیم کے خلاف بات کرتی ہے۔ وہ ایک لبرل ازاد اور ترقی پسند معاشرے کی بات کرتی ہے۔ یہ درحقیقت وہ دوا ہے جو پنجاب کی بیماری دور کرسکتی ہے۔ اس صورت حال میںکوئی وجہ نظر نہیںاتی کہ ایم کیوایم پنجاب میں نامقبول ہو۔
مگر ایم کیو ایم خود ایک نسل پرست تنظیم ہے۔ وہ دوا تو تجویز کرتی ہے مگر درحقیقت خود اسی بیماری میں مبتلا ہے۔