کاشف اکرم وارثی
محفلین
ہزار باتوں کی ایک بات۔۔۔ اس جیسا مردار کھانے والا بندہ دنیا میں کہیں اور نہیں۔۔۔۔
جمعیت اسلام کا نام استعمال کرکے اسلام کو بدنام کرنے کا باعث بنتی ہے نہ صرف مملکت میں بلکہ پوری دنیا میں۔۔۔یہ شوشا جس نے بھی متعارف کرایا اس نے جماعت اسلامی کے خلاف انتہائی غلیظ اور بدبودار سازش کی ہے۔۔۔ ۔ تمام اسلام دشمن عناصر جو خود کو سیکولر کہلاتے ہیں جماعت اسلامی کے خلاف ایک زبان ہو کر سازشیں کرتے ہیں۔ جو لوگ انکی حقیقت سے واقف ہیں وہ جانتے ہیں کہ انکی بدبو دار باتوں میں کوئی سچائی اور کوئی حقیقت نہیں ہے، نا انہیں دین سے کچھ لینا دینا نا وطن سے۔۔۔ انہیں چاہیے کے اپنی اصلاح کریں اور جماعت اسلامی جیسی ملک کی وفادار اور اسلام پسند جماعت کے خلاف من گھڑت اور بہیودہ باتیں پھیلانے کی عادت ترک کردیں انہیں اس کا کچھ فائدہ نہیں ہوگا۔۔
کیسا کاپی پیسٹ اور ایڈیٹ۔۔۔ ٹائیں ٹائیں۔۔
آپ نے سروے کروایا تھا کیا؟؟؟؟؟ہزار باتوں کی ایک بات۔۔۔ اس جیسا مردار کھانے والا بندہ دنیا میں کہیں اور نہیں۔۔۔ ۔
اب آپ پھر شہبازے سے جمعیت کی طرف قلابازی کھا گئے۔۔ یار آپ خود تو کہتے ہیں جمعیت کو پوچھتا کون ہے۔۔ نا وہ اور انکی سنیر جماعت اسلامی اس قابل ہے 4سے 5 سیٹیں نکال لے تو پھر۔۔۔ اس بے وزن جماعت کے بات ہی نا کریں نا انکی باتیں دل پر لیں۔۔۔ ہم یہاں شہبازے عرف نادم اعلیٰ کی بات کررہے ہیں! اور صرف اس ردعمل کے فرق کی بات کر رہے ہیں! کے کسی کو تکلیف بھی نا ہوئی اپنا کام بھی نکل گیا۔۔۔انصاف کا تقاضہ ہوتا ہے کہ کس نے کس طرح زبان استعمال کی ہے پہلے ، پہلے اس کا ذکر ہوتا۔۔لیکن چونکہ خود کو اعلیٰ سمجھنے والے اس طرح کی بات کرنے سے گریز کرتے ہیں۔۔
اور جمعیت کا طرزِ عمل رہا ہے کہ وہ اُلٹی سیدھی بات خود تو کرتے ہیں لیکن جب کوئی دوسرا کرتا ہے تو وہاں ان کو تہذیب وغیرہ نظر آجاتی ہے۔۔
ہم بھی تمہارے طرح کے انسان ہیں۔۔جو تم کروگے وہی ہم بھی کریں گے۔۔
یاد آیا عمران خان کو جماعتیوں نے مارا تھا۔۔۔جمعیت اسلام کا نام استعمال کرکے اسلام کو بدنام کرنے کا باعث بنتی ہے نہ صرف مملکت میں بلکہ پوری دنیا میں۔۔۔
جمعیت ایک ایسی تنظیم ہے جس نے پورے ملک میں دہشت گردی شروع کروائی۔۔۔ بلکہ تحریکِ انصاف کے لیڈر عمران خان کو پٹنے میں بھی کوئی کسر باقی نہ رکھی۔۔
ہا ہا ہا۔۔۔ آہو جی۔۔ کراچی والوں کے ساتھ ایک عمر گزاری ھے۔۔آپ نے سروے کروایا تھا کیا؟؟؟؟؟
جمعیت نے طالب علموں کو بے دینی کی تاریکی سے نکال کر اسلام کی روشنی میں لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے، جمعیت نے جماعت اسلامی کو انتہائی قابل اور زیرک نوجوان قیادت فراہم کی ہے، جمعیت اور دہشت گردی دونوں ایک دوسرے کے مخالف ہیں، جمعیت کو بدنام کرنے کے لئے مخالفین لادینی اپنے ایجنڈے کے تحت جمعیت کو دہشت گردی میں ملوث کرتی ہیں، جمعیت اور عمران خان کی پٹائی ایک غلط فہمی کا نتیجہ تھی جسے مخالفین نے جمعیت کو زچ کرنے اور بدنام کرنے کے لئے خوب استعمال کیا، جو ان کے سامراجی آقاوں کے لادینی ایجنڈے کا حصہ ہے۔۔جمعیت اسلام کا نام استعمال کرکے اسلام کو بدنام کرنے کا باعث بنتی ہے نہ صرف مملکت میں بلکہ پوری دنیا میں۔۔۔
جمعیت ایک ایسی تنظیم ہے جس نے پورے ملک میں دہشت گردی شروع کروائی۔۔۔ بلکہ تحریکِ انصاف کے لیڈر عمران خان کو پٹنے میں بھی کوئی کسر باقی نہ رکھی۔۔
تضاد و تصنع سے بھرپور بے اثر بنا دلائل اور نعروں اور کلاشنکوف کے ساتھ باتیں اور دوسروں کو غیرمہذب کہنے میں جمعیت کے کارکنان ماہر ہیں۔۔ آپ شاید جمعیت کے کارکن ہیں اس لیئے آپ زیادہ بہتر جانتے ہیں لہذا آپ ، آپ کے کسی اپنے کا استاد بن کر اسے سکھائیں۔۔۔ہم تو آپ کے شاگردی اختیار کرنا چاہتیں سر جی۔۔۔ وڑائچ کون ہے اور کیا بولتا اور کیسے منہ کھولتا ہے ہمیں پتا نہیں نا پتا کرنے کا شوق ہے۔۔۔ بس ہم تو تضاد و تصنع سے بھر پور بے اثر بنا دلائل تحاریر ٹائپ کرنے میں مہارت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
پھر تو مجھے لگ رہا ہے آپ نے دھوپ میں بال سفید کیے ہیں۔۔۔ہا ہا ہا۔۔۔ آہو جی۔۔ کراچی والوں کے ساتھ ایک عمر گزاری ھے۔۔
کون اور یہ الزام ویسے کس پر ہے۔؟ہزار باتوں کی ایک بات۔۔۔ اس جیسا مردار کھانے والا بندہ دنیا میں کہیں اور نہیں۔۔۔ ۔
ایسے ہی آئے تھے۔۔۔کون اور یہ الزام ویسے کس پر ہے۔؟
مُردار کون کھاتا ہے اور دنیا میں کہاں ہے؟
ذرا کھل کر وضاحت فرمائیں تا کہ ہمارے انفارمیشن میں بھی اضافہ ہو۔۔
آپ کی بات نہیں کر رہا ہوں بلکہ وہ لوگ جو گھوم پھر کر تحریک انصاف کو ہی مورد الزام ٹھہراتے ہیں تمام برائیوں کا۔تحریک انصاف ہڈی تو محسوس نہیں ہورہی ہے کم سے کم مجھے نہیں۔۔
تحریک انصاف اگر کام کرکے دکھائے گی تو اسے اگلے الیکشن میں ضرور زیادہ ووٹ ملیں گے۔۔
واللہ ہمارا جمعیت یا جماعت سے کوئی لینا نا دینا۔۔ نا ہمیں ان کی طرز سیاست پسند ہے، سچی بات ہے ہم نے تو آج تک ووٹ ہی کاسٹ نہیں کیا الیکشن والے دن اگر گھر پر رکے تو جب بھی آنکھ کھلی ووٹنگ کا ٹائم ختم ملا ورنہ ہوا خوری ۔۔۔ میں تو صرف اس سیاسی جماعت کے ساتھ ہو جو قومی یا ملکی سیاست کرتی ہو، اور ملک کے لئے سود مند ہو چاہے وہ بلاول زرداری ہی کیوں نا ہو ۔۔۔ مگر بھائی جمعیت اور جماعت جیسے بے اثر اور پھدووں سے ٹینشن کاہے کو لے رہیں آپ۔۔۔ آپ کی یہ ٹینشن اور بار بار جمعیت کو کوٹ کرنے لگتا ہے کہ آپ انکو اہمیت دیتے ہیں۔۔۔تضاد و تصنع سے بھرپور بے اثر بنا دلائل اور نعروں اور کلاشنکوف کے ساتھ باتیں اور دوسروں کو غیرمہذب کہنے میں جمعیت کے کارکنان ماہر ہیں۔۔ آپ شاید جمعیت کے کارکن ہیں اس لیئے آپ زیادہ بہتر جانتے ہیں لہذا آپ ، آپ کے کسی اپنے کا استاد بن کر اسے سکھائیں۔۔۔
میں کسی غیر کو اپنا شاگرد نہیں بناتا۔ یہ اپنے اور غیر کا فرق میں رکھتا ہوں کیونکہ یہ میرا ذاتی معاملہ ہے ۔۔
جمیعت نہ صرف جھوٹ کا سہارا لیتی ہے بلکہ اس جماعت نے ملک میں انتہا پسندی کو فروغ دیا ہے۔۔جمعیت نے طالب علموں کو بے دینی کی تاریکی سے نکال کر اسلام کی روشنی میں لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے، جمعیت نے جماعت اسلامی کو انتہائی قابل اور زیرک نوجوان قیادت فراہم کی ہے، جمعیت اور دہشت گردی دونوں ایک دوسرے کے مخالف ہیں، جمعیت کو بدنام کرنے کے لئے مخالفین لادینی اپنے ایجنڈے کے تحت جمعیت کو دہشت گردی میں ملوث کرتی ہیں، جمعیت اور عمران خان کی پٹائی ایک غلط فہمی کا نتیجہ تھی جسے مخالفین نے جمعیت کو زچ کرنے اور بدنام کرنے کے لئے خوب استعمال کیا، جو ان کے سامراجی آقاوں کے لادینی ایجنڈے کا حصہ ہے۔۔
(مضمون نگار کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔۔۔ یعنی یہ مضمون ٹائیں ٹائیں والا ہے )
سوچنے والی بات یہ ہے کہ جو جماعتیں امریکہ کے خلاف بیان بازی کرتی تھیں سب کالعدم ہوگئیں۔۔جمیعت نہ صرف جھوٹ کا سہارا لیتی ہے بلکہ اس جماعت نے ملک میں انتہا پسندی کو فروغ دیا ہے۔۔
کلاشنکوف کلچر متعارف کروایا ہے۔۔
بھائی کو بھائی سے لڑوا کر شہید کروایا ہے۔۔۔
اپنے بچوں کو بیرونِ ملک اور دوسروں کے بچوں کو نام نہاد جہاد پر بھیجا کر ہلاک کروایا ہے۔۔
جمیعت ایک اینٹی پاکستان اور اینٹی اسلام جماعت ہے۔۔
جمیعت اسلام کا نام استعمال کرکے لوگوں کو بیوقوف بناتی ہے جب ہی اس جماعت کو کہیں بھی مقبولیت حاصل نہیں ہوسکی ہے۔۔
جمعیت کے کسی بھی کارکن میں اسلام کا دور دور تک پتا نہیں ہوتا۔۔ یہ اسلام کی تعلیمات سے آگاہ ہی نہیں۔۔
سب سے بڑی مثال جمیعت کے لیڈر کی ہے۔۔ جس نے پاکستان میں رہنے والے مسلمانوں کو کہا کہ وہ اپنا اپنا نام اقلیت میں لکھوائیں۔۔۔ یعنی کہ بندہ مسلمان کرنے کے بجائے عوام کو غیرمسلم قرار دے رہا ہے۔۔۔ ۔۔ جمیعت ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ بھٹکے ہوئے لوگوں کا ٹولا ہے۔۔جسے راہِ راست پر آجانا چاہیئے۔۔
جمعیت والے آخر میں آکر یہی باتیں کرتے ہیں۔۔میں جمعیت میں نہیں ہوں۔۔میں یہاں کا ہوں۔۔میں وہاں کا ہوں۔۔میں یہ ہوں میں اس کا ہمدرد رہا ہوں۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔۔۔واللہ ہمارا جمعیت یا جماعت سے کوئی لینا نا دینا۔۔ نا ہمیں ان کی طرز سیاست پسند ہے، سچی بات ہے ہم نے تو آج تک ووٹ ہی کاسٹ نہیں کیا الیکشن والے دن اگر گھر پر رکے تو جب بھی آنکھ کھلی ووٹنگ کا ٹائم ختم ملا ورنہ ہوا خوری ۔۔۔ میں تو صرف اس سیاسی جماعت کے ساتھ ہو جو قومی یا ملکی سیاست کرتی ہو، اور ملک کے لئے سود مند ہو چاہے وہ بلاول زرداری ہی کیوں نا ہو ۔۔۔ مگر بھائی جمعیت اور جماعت جیسے بے اثر اور پھدووں سے ٹینشن کاہے کو لے رہیں آپ۔۔۔ آپ کی یہ ٹینشن اور بار بار جمعیت کو کوٹ کرنے لگتا ہے کہ آپ انکو اہمیت دیتے ہیں۔۔۔
جو جماعت امریکہ کے لیئے کام کرے امریکہ اسے کچھ نہیں کہتا۔۔۔ یہ جماعت، جمیعت مسلمانوں کو غیر مسلم بنانے میں اہم کردار ادا کررہی ہے۔۔۔سوچنے والی بات یہ ہے کہ جو جماعتیں امریکہ کے خلاف بیان بازی کرتی تھیں سب کالعدم ہوگئیں۔۔
جماعت ؟؟؟امی میں ایسے کون سے سرخاب کے پر لگے ہیں کہ امریکہ انہیں کچھ نہیں کہتا۔۔۔ !!!!
محب بھائی آپ یہ تو مانتے ہیں کہ "NA-250" کراچی تحریک انصاف کا سب سے مقبول اور مضبوط حلقہ ہے۔آپ کی بات نہیں کر رہا ہوں بلکہ وہ لوگ جو گھوم پھر کر تحریک انصاف کو ہی مورد الزام ٹھہراتے ہیں تمام برائیوں کا۔
اوتار بہت پیارا ہے۔۔ہا ہا ہا۔۔۔ آہو جی۔۔ کراچی والوں کے ساتھ ایک عمر گزاری ھے۔۔
ہزار باتوں کی ایک بات۔۔۔ اس جیسا مردار کھانے والا بندہ دنیا میں کہیں اور نہیں۔۔۔ ۔
انیس بھائی کیا آپ کو بھی مزا آتا ہے۔۔ ہلتے ہوئے لوگوں کو دیکھ کر۔۔۔ ۔اور نائن زیرو آتے ہوئے لوگوں کو دیکھ کر۔ مجھے تو بہت مزا آتا ہے۔۔ایسے ہی آئے تھے۔۔۔
الطاف بھائی پر بہتان لگانے۔۔
ویسے الطاف بھائی سب کے حواسوں پر سوار ہیں۔
ان کے ایک بیان نے عام آدمی کو ہلا دیا، تو سوچیں وی آئی پی لوگوں کا کیا حال ہوگا۔۔
فکر نہ کریں کاشفی بھائی۔۔ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں بڑے بڑے طرم خان نائن زیرو آئیں گے۔۔