ایم کیو ایم کے گھر میں تحریکِ انصاف کامیاب ہوگی؟ آپ کے خیال میں کون کامیاب ہوگا؟

آپ کے خیال میں این 246 سے اس مرتبہ کونسی سیاسی جماعت کامیاب ہوگی؟

  • ایم کیوایم

    Votes: 8 66.7%
  • جماعت اسلامی

    Votes: 1 8.3%
  • تحریک انصاف

    Votes: 3 25.0%

  • Total voters
    12
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
لئیق احمد بھائی! لبِ لباب اس مضمون کا تو وہی ہوا نا جو ہم نے اپنے دو جملوں میں عرض کیا تھا؟

جماعتِ اسلامی اور متحدہ قومی موومنٹ میں سے کوئی ایک جماعت یہ انتخاب جیت لے گی۔ رہ گئی تحریکِ انصاف، تو ان کی الیکشن مہم صرف ٹی وی چینلز پر چل رہی ہے۔ گمان غالب ہے کہ ایم کیو ایم یہ سیٹ جیت لے گی۔
 
خاک معلوماتی ہے
یہ سب کو معلوم ہے
اس مرتبہ جماعت کو ووٹ نہ دینا ظلم ہوگا مہاجروں کا۔
مہاجروں کے پاس یہ گولڈن چانس ہے
راشد نسیم کی تن خواہ صرف 29 ہزارہے اور یہ ایک موٹرسائیکل کا مالک ہے صرف
 
سعود الحسن

محفلین
خاک معلوماتی ہے
یہ سب کو معلوم ہے
اس مرتبہ جماعت کو ووٹ نہ دینا ظلم ہوگا مہاجروں کا۔
مہاجروں کے پاس یہ گولڈن چانس ہے
راشد نسیم کی تن خواہ صرف 29 ہزارہے اور یہ ایک موٹرسائیکل کا مالک ہے صرف

میری تنخواہ بیس ہزار ہے اور میرے پاس موٹرسائیکل بھی نہیں ہے۔
 
جماعت اسلامی کے حق میں دستبردای،عمران اسماعیل نے عمران خان کو دھمکی دے دی

imran-khan-300x180.jpg

کراچی : ﴿سچ ڈاٹ ٹی وی﴾ حلقہ این اے 246 کے ضمنی انتخابات کے لیے انتخابی مہم کا وقت ختم ہو گیا اور تمام جماعتوں نے اپنی بھرپور انتخابی مہم چلائی ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار عمران اسماعیل نے چئیرمین پاکستان تحریک انصاف کے مطالبے پر دستبردار ہونے سے انکار کر دیا ہے اور ان کو جماعت سے مستعفی ہونے کی دھمکی دی ہے ۔پاکستانی ٹی وی چینل اے آر وائی اور سماء نیوز نے اپنے ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ کراچی میں عمران خان نے ضمنی الیکشن کا تفصیلی جائزہ لیا اور پولنگ ایجنٹس سے متعلق درپیش مشکلات کا بھی جائزہ لیا ۔

اس موقع پر عمران خان نے اپنے امیدوار کو سمجھایا کہ جماعت اسلامی ہماری اتحادی جماعت ہے خیبر پختونخواہ میں ہماری اتحادی حکومت ہے اس لیے آپ جماعت اسلامی کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہو جائیں تا کہ متحدہ قوممی موومنٹ کو شکست دی جا سکے۔تا ہم پی ٹی آئی امیدوار نہیں مانے اور عمران خان کو مستعفی ہونے کی دھمکی دے دی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں شریک پارٹی رہنمائوں نے بھی یہی کہا کہ جماعت اسلامی سے ہمارا اتحاد ہے خیبر پختونخواہ میں بھی جماعت اسلامی نے ہمارا ساتھ دیا اسمبلی میں ہماری حمایت کی اور پی ٹی آئی استعفوں سے متعلق بھی اہم کردار ادا کیا ۔ اب ہمارا حق ہے کہ ان کی حمایت کی جائے ۔تا ہم عمران اسماعیل نہیں مانے جس پر عمران خان نے ناراضگی کا اظہار کیا
 
رینجرز نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ قومی شناختی کارڈ ہر وقت اپنے ساتھ رکھیں، شناختی کارڈ کی نقل قابل قبول نہیں ہوگی۔

رینجرز کی شہریوں کو یہ ہدایت سیاسی جماعتوں کی ان شکایت کے بعد سامنے آئی ہے ، جس میں سیاسی جماعتوں نے الزام عائد کیا تھا کہ حلقہ 246 میں لوگوں سے زبردستی شناختی کارڈ لے لیے گئے ہیں۔

رینجرز ترجمان کا کہنا ہے کہ شناختی کارڈ کی عدم دستیابی پر شہریوں کو اس وقت تک حراست میں رکھا جا سکتا ہے جب تک ان کی شناخت کی تصدیق نہیں ہوجاتی ہے۔
 
دلچسپ بات یہ ہے کہ الطاف حسین نے شناختی کارڈ ہمیشہ ساتھ رکھنے کے رینجرز کے حکم پر احتجاج کیا ہے اور اپنی روائتی صوبائی سیاسی کھیلتے ہوئے کہا کہ کسی اور صوبے میں تو کسی کو ہمیشہ شناختی کارڈ ساتھ رکھنے کا حکم نہیں دیا جاتا۔
 
رینجرز نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ قومی شناختی کارڈ ہر وقت اپنے ساتھ رکھیں، شناختی کارڈ کی نقل قابل قبول نہیں ہوگی۔

رینجرز کی شہریوں کو یہ ہدایت سیاسی جماعتوں کی ان شکایت کے بعد سامنے آئی ہے ، جس میں سیاسی جماعتوں نے الزام عائد کیا تھا کہ حلقہ 246 میں لوگوں سے زبردستی شناختی کارڈ لے لیے گئے ہیں۔

رینجرز ترجمان کا کہنا ہے کہ شناختی کارڈ کی عدم دستیابی پر شہریوں کو اس وقت تک حراست میں رکھا جا سکتا ہے جب تک ان کی شناخت کی تصدیق نہیں ہوجاتی ہے۔
ہم تو سری نگر کے باسی ہوگئے۔۔۔
 
اللہ خیر کرے بس صرف سیکیورٹی زیادہ سخت ہے۔ آپ اندازہ کریں کہ اتنی سخت سیکیورٹی کو باوجود جب آپ کی جماعت کامیاب ہوگی تو جلنے والوں کا کیا حال ہوگا :)
ایسی بات نہیں۔۔۔ یہ تو بلاوجہ کا اتنا شور شرابہ ہے۔ اس دفعہ تحریک انصاف کو اتنا ووٹ نہیں پڑے گا جتنا الیکشن میں پڑا تھا۔ ایم کیو ایم باآسانی جیت جائے گی۔ اور جیتنا بھی چاہیے۔ کیوں کہ رات کو جناح گراؤنڈ جانا ہے بچوں کو لے کر۔ ہارنے پر میلہ نہیں لگے گا نا اس لیے۔
 
3389396-6114396507-tumbl.jpg
 
MULTAN: A fraud case has been detected in Multan against Pakistan Tehrik-e-Insaf candidate Imran Ismail who is contesting the NA-246 by-elections as the police have been searching the accused and co-accused for the last five years.​
The complainant has now decided to reopen his complaint following disclosure of his candidature to ensure arrest of the accused, it is learnt. Legal experts observed that Imran Ismail may be disqualified from contesting the Karachi by-polls. Mumtazabad police had registered a criminal fraud case No. 1051/2010 under Section 489-F /420 PPC against Imran Ismail and Nadeem Hussain Shah on the complaint lodged by a Multan-based businessman Jamil Akhtar on May 19, 2010.
The FIR states that Imran Ismail had established a company, California Natural Product, and contacted Multan-based businessperson Jamil Akhtar for dealership of his juice brand. Imran Ismail as the director of CNP and Nadeem Hussain Shah as CNP chief operating ۔
officer made a deal worth Rs 4 million with the complainant Jamil Akhtar.​
 
Top