اینٹی وائرس چاہیے

mujeeb mansoor

محفلین
کیا کوئی ایسا اینٹی وائرس ہے جو وائرس کو چن چن کر مار بھگائے ،وائرس نام کی کوئی چیز ہی باقی نہ رہ جائے،
لیکن ہو آسان سا
 

اظفر

محفلین
السلام علیکم
جناب ایسے بہت سے اینٹی وایرس ہیں لیکن پہلے آپ کو یہ دیکھنا ہو گا آپ کے پی سی میں وایرس ہے یا سپای ویر ، مال ویر یا کوی ٹروجن یا کوٰئی وایرس۔ دوسرا اہم آپ کا پی سی ہے ۔ کچھ اینٹی وایرس اچھے ہیں لیکن کمزور پی سی پر چلنے سے انکار کر دیتے ہیں
اگر آپ کے پاس اچھا پی سی ہے تو نارٹن انٹرنیٹ سیکورٹی پلس اینٹی وایرس بیسٹ‌ہے۔ بصورت دیگر کیسپر سکای انسٹال کر لیں ۔
اے وی جی بس گزارہ ہی ہے لیکن اوپر والے دونوں اپنا کام خوب جانتے ہیں اور وہ کرتے ہیں ۔
 

دوست

محفلین
اے وی جی ایک بار انسٹال ہوجائے تو پھر خیر ہے۔ اگر وائرس سے متاثرہ پی سی پر انسٹال کریں گے تو یہ سکین کرنے کے دوران متاثرہ فائلیں ری پئر کرنے کی بجائے حذف کرتا جائے گا۔ یہی اس میں اور نارٹن وغیرہ میں فرق ہے۔ وہ ری پئر کرسکتے ہیں لیکن سسٹم کے ریسورسز بھی بہت کھاتے ہیں۔
 

اظفر

محفلین
ایک چیز جو میں بتانا بھول گیا
نارٹن یا رجسٹرڈ یوز کریں اور اگر رجسٹرڈ نہ ہو تو یقین کر لیں کہ اصل کمپنی کا ہی ہے ۔ میرے پاس ایک بار چاینہ مارکہ نارٹن آگیا جس نے کافی اودھم مچایا ۔
میرے پاس وہ ابھی بھی ہے کسی کو چاہیے کیا :eek:
میرے پاس رجٹرڈ اصل نارٹن بھی ہے ، کسی کو چاہیے تو بتا دے میں وہ دے دون‌گا :)
 

mujeeb mansoor

محفلین
اظفر صاحب
میرے پاس رجٹرڈ اصل نارٹن بھی ہے ، کسی کو چاہیے تو بتا دے میں وہ دے دون‌گا
اظفر بھائی اس کا تو آپ کو بخوبی اندازہ ہوگا کہ کیسا ہے؛اگر واقعی اچھا ہے یعنی وائرس کا خاتمہ کرسکتا ہے تو مجھے ضرور عنایت فرمائیے
 

ابن بطوطہ

محفلین
یہ ٹروجن اسپائی ویئر ہے یا پھر اینٹی وائرس اس سلسلے میں رہنمائی فرمائیں اور اگر اس سے نجات دلانے والا کوئی بھی سافٹ ویئر اگر نیٹ پر موجود ہے تو برائے کرم اُس کا لنک مہیا کردیں کیونکہ اس ٹروجن نے بہت تنگ کیا ہے۔
 

اظفر

محفلین
السلام علیکم
ٹڑوجن ، سپای ویر ، ایڈ ویر ، وایرس اور انٹر نیٹ سیکورٹی کیلیے یہ سافٹ ویر ڈاون لوڈ کریں ۔ یہ نارٹن انٹرنیٹ سیکورٹی رجسٹرڈ ہے ، جو کہ ان تمام چیزوں‌کا حل آسانی سے کر سکتا ہے ۔
یاد رہے نارٹن کی انسٹالیشن اگر فیل ہو جاے کسی بھی وجہ سے دوبارہ انسٹال نہیں‌ہوتا ۔
اسلیے کیبل نیٹ والے بھاٰئی اس کو اننستال کرنے سے پہلے نیٹ ورک کیبل نکال دیں تاکہ نیٹ ورک وائیرس انسٹالیشن میں رکاوٹ نہ کر سکتے۔
انستال سے پہلے پری سکین کا آپشن آے گا اس کو سکپ نہیں کرنا بلکہ لازمی چلانا ہے ۔
 
Top