حمیرا عدنان
محفلین
روٹ کیا ہے
آپ جب کوئی نیا اینڈرائڈ فون خریدتے ہیں تو اس میں جو فرم ویئر ( firmware) انسٹال ہوتا ہے. بلکل مہمان صارف کی طرح آپ ایک مہمان ونڈوز استعمال کریں گے جس پر آپ تو فون کا استعمال کر سکتے ہیں، لیکن آپ کو نظام فائلوں کے لئے کسی قسم کی تبدیلی کرنی ہے تو نہیں کر سکیں گے.
آپ اپنے فون کے پورے نظام کو اپنے تابع کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو روٹ کرنا پڑے گا اس کے بعد اینڈرائڈ کے روٹ فولڈر کو براؤز کریں اور اپنے فون پر قائم نظام کی فائلوں کے لئے کسی بھی قسم کی تبدیلی کر سکتے ہیں.
نارمل فونز میں آپ کسی قسم کی تبدیلی نہیں کر سکتے
روٹ کے فوائد
ویسے تو روٹ کے بہت سے فوائد ہیں جن میں سے چند ایک کے بارے میں آپ کو بتائے دیتی ہوں.
باقاعدہ ایپلی کیشنز کے مقابلے میں، روٹ ایپلی کیشنز زیادہ خصوصیات فراہم کرتی ہے بہت سی گیمز کو ہیک کر سکتے ہیں بہت سی غیر ضروری اینڈرائڈ فائلوں کو ختم کر کے اور زیادہ اپلیکیشنز انسٹال کر سکتے ہیں اور ایک سب سے اہم بات اگر آپ اینڈرائڈ کی اصلی فرم ویئر کی جگہ اپنی مرضی کا دوسرا کوئی سا بھی روم انسٹال کر سکتے ہیں فونٹس میں رد و بدل کر سکتے ہیں کوئی سا بھی فونٹ انسٹال کر سکتے ہیں
کم اندرونی میموری ہے وہ لوگ جو ان کے فون rooting کے بعد ایسڈی کارڈ اندرونی میموری سے کسی بھی درخواست منتقل کر سکتے ہیں. پہلے سے طے شدہ کی طرف سے اختیار فراہم کرتے ہیں کہ کچھ اطلاقات ہیں. آپ اپلیکیش symlink کو ڈاؤنلوڈ کرنا پڑے گا جو صرف روٹ کئے ہوئے فون پر کام کرتی ہے
نقصانات
روٹ کرتے ہوئے آپ کا فون خراب بھی ہو سکتا ہے پاکستان کے صارفین روٹ کرتے ہوئے بجلی جانے کے وقت کا خیال رکھیں بعد میں مجھے مت کہنا
دوسرا نقصان
آپ کے فون کی وارنٹی ختم ہو جائے گی لیکن اس کا حل موجود ہے جو بعد میں بتاؤں گئی

آخری تدوین: