اینڈروائیڈ ٹیبلیٹ کو دوسری ٹیبلیٹ کے ساتھ کیسے منسلک کرسکتے ہیں

طمیم

محفلین
اصل مسئلہ درج ذیل ہے
ایک ٹیبلیٹ میں 10 تصاویر ہیں کیا ایسا ممکن ہے کہ جو تصویر پہلی ٹیبلیٹ پر دکھائی جائے وہی دوسری ٹیبلیٹ پر آٹومیٹک نظر آئے۔ جیسے ہی پہلی ٹیبلیٹ پر تصویر تبدیل کی جائے دوسری پر آٹومیٹک تبدیل ہوجائے۔
اس کے علاوہ اور کسی چیز کی ضرورت نہیں۔
آپریٹنگ سسٹم اینڈروائیڈ ہے اور دونوں ٹیبلیٹ ایک ہی نیٹورک میں ہیں ۔
 
آخری تدوین:

Best apps for Android to Android screen mirroring
ApowerMirror
Teamviewer
Inkwire Screen Share + Assist
 
طمیم

محفلین
آج درج بالا ایپس استعمال کرکے دیکھی ہیں۔ Inkwire Screen Share + Assist یہ ایپ بہتر ہے۔ جزاکم اللہ۔ کیا کوئی ایسی ایپ ہے جو کہ صرف سلائیڈز کو دوسری ٹیبلٹ پر بیم کرے نہ کہ ٹیبلیٹ کی ہر موومنٹ کو دوسرے پر بیم کرے
جیسا کہ ونڈوز پر کروم براؤزر کے ذریعہ کمپیوٹر کی ساری سکرین یا صرف کروم براؤرز( اینڈروائیڈ کروم کاسٹ )ٹی وی پر بیم کرسکتے ہیں۔

chromemirror1-100730905-large.jpg

chromemirror2-100730904-large.jpg
 
آخری تدوین:
یا کوئی ایسی ایپ ہے جو کہ صرف سلائیڈز کو دوسری ٹیبلٹ پر بیم کرے نہ کہ ٹیبلیٹ کی ہر موومنٹ کو دوسرے پر بیم کرے

ان دو لنک کے ذریعہ رہنمائی حاصل کریں۔ شاید آپ کی تلاش مکمل ہو جائے۔

Use Android Beam Wikihow

What is NFC Technology | Mobile Me NFC Kaise Use Karte hai | Technical Thought
 
طمیم

محفلین
ان دو لنک کے ذریعہ رہنمائی حاصل کریں۔ شاید آپ کی تلاش مکمل ہو جائے۔

Use Android Beam Wikihow

What is NFC Technology | Mobile Me NFC Kaise Use Karte hai | Technical Thought
جزاکم اللہ ۔ درج بالا لنک پر جو معلومات ملی ہیں ان سے یہ اندازہ ہوا ہے کہ یہ فائل ٹرانسفر کے بارہ میں ہے۔ جس کے لئے آپ nfc کو استعمال کرسکتے ہیں۔ مجھے تلاش کسی اور چیز کی ہے
 
Top