اینکر اور چرواہا ۔۔۔

عمر سیف

محفلین
اینکر: آپ ان بکروں کو کیا کھلاتے ہو؟
چرواہا: کونسا کالا یا سفید؟
اینکر: کالا
چرواہا: گھاس
اينكر : اور سفید کو ؟
چرواہا: اسکو بھی گھاس
اينكر : رات کو کہاں رکھتے ہو؟
چرواہا : کونسا سفید یا کالا ؟
اینکر: سفید
چرواہا: بڑے کمرے میں
اينكر : اور کالے کو؟
چرواہا: اسکو بھی وہیں، بڑے کمرے میں
اینکر : کیسے نہلاتے ہو؟
چرواہا: کونسا کالا یا سفید؟
اینکر: کالا
چرواہا: پانی کے ساتھ
اینکر: اور سفید؟
چرواہا: اسکو بھی پانی کے ساتھ
اینکر: (غصہ آجاتا ہے) اے بےوقوف تو اتنا نژاد پرست کیوں ہے؟ بےشرم میں جب تجھ سے پوچھتا ہوں کیوں ہر بار مجھ سے کہتا ہے سفید یا کالا ؟
چرواہا: کیونکہ وہ میرا ہے
اینکر : اور کالا ؟
چرواہا: وہ بھی میرا۔
:)
بشکریہ فیسبک
 
Top