کل ایک میل ملی مجھے جس میں لکھا تھا کہ یہ گیلانی کی بیٹی کی شادی ہے جو کہ پریزیڈنٹ ہاؤس میںہوئی۔۔۔پر میری عقل مانتی ہے کہ اگر یہ پی ایم کی بیٹی ہوتی تو یہ شادی پی ایم ہاؤس میںہوتی نا کہ ایوان صدر میں۔۔۔۔۔ چلیں جو بھی ہے یہ ایک پرایئوٹ شادی ہے جو کے پاکستان کے ایوان صدر میںکی گئی سارے وسائل پاکستان کے استعمال کرتے ہوئے۔۔۔۔۔
شکر ہے زینب تمہیں بھی کوئی کام ملا کرنے کے لیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور میرا کھتہ چھوڑنے کےلیئے بھی شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹھیک فرمایا مغل بھائی آپ یا ہم کر کیا سکتے ہیں
ایویں ای۔ابھی تو آج مجھے ہتھوڑا ملا وہ جس سے گوشت کو کوٹ کے چپٹا نہیں کرتے وہ کچن سے آج ہی اپ کو خوش فہمی ہو