ایپل آئی فون فور ایس کا مسئلہ

السلام اعلیکم دوستو!
میں نے حال ہی میں آئی فون فور ایس لیا ہے لیکن اینڈرائیڈ کی نسبت یہ کافی مشکل اپریٹنگ سسٹم ہے میں اب تک نہ تو اس میں موجود ویڈیوز اور آڈیوز کو اپنے پی سی پر حاصل نہیں کرپایااور نہ ہی اس میں اپنی پسند کی ویڈیوز اور آڈیوز کو ایڈ کرپایا ہوں کوئی دوست مجھے اس سلسلے میں مدد دے سکتا ہے ۔
جس سے میں نے یہ فون لیا ہے اس کا کہنا ہے کہ یہ فیکٹری ان لاک ہے
 
بھلکڑ

لائبریرین

ایک عدد آئی ٹیونزکی ضرورت ہے ! :D
 
پی سی پر آئی ٹیونز انسٹال کریں۔ اپنے فون کو یو ایس بی کیبل کے ذریعے پی سی سے جوڑیں۔
مائی کمپیوٹر کھولیں اور فون کے کیمرے کی تصویریں اور وڈیوز کو سسٹم میں نقل کر لیں۔
 
آئی ٹیونز میں نے انسٹال کررکھا ہے مسئلہ یہ ہے کہ مائی کمپیوٹر میں تصاویر تو دکھائی دے رہی ہیں لیکن فون میں موجود ویڈیوز دکھائی نہیں دے رہیں
اس کے بعد سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ میں ویڈیوز اور آڈیوز کیسے فون میں ایڈ کروں۔
 
Top