السلام علیکم
میں ایپل میں آفس 2011 میں اردو لکھنا چاہتا ہوں لیکن الفاظ ٹوٹ جاتے ہیں۔ کوئی ساتھی میری رہنمائی کردے تو بڑا احسان ہوگا۔
نستعلیق فونٹ تو بالکل ہی الگ الگ ہوجاتا ہے ۔ میں نے آئی ورک بھی دیکھا، اوپن آفس بھی دیکھا کوئی فرق نہیں پڑا
جواب کا شدت سے انتظار رہیگا۔
والسلام