arifkarim
معطل
مدیر کی آخری تدوین:
کچھ سمجھ نہیں آ ئی ۔۔انوکھے ممبر
آپ محفل میں نئے ہیں اسلئے سمجھ نہیں آئی۔ کچھ عرصہ انتظار فرمائیں۔کچھ سمجھ نہیں آ ئی ۔۔
چلیں پھر انتظار کرتے ہیں ۔۔ ہو سکتا ہے خان بھیا خود ہی ہماری کنفیو ژن دور کر دیں ۔آپ محفل میں نئے ہیں اسلئے سمجھ نہیں آئی۔ کچھ عرصہ انتظار فرمائیں۔
کہاں ضائع ہوگیا؟شکریہ
ویسے کافی وقت ضائع ہوگیا
چلیں پھر انتظار کرتے ہیں ۔۔ ہو سکتا ہے خان بھیا خود ہی ہماری کنفیو ژن دور کر دیں ۔
شکریہماشا ء اللہ خان بھیا بہت بہت مبارک ہو ۔۔
کچھ سمجھ نہیں آ ئی ۔۔
میرا مطلب ہے 12 ہزار پوسٹز میں وقت تو لگا ہوگاکہاں ضائع ہوگیا؟
خیر مبارکمبارک ہو ایچ۔ اے۔ خان صاحب۔
خیر مبارکآپ کو مبارک ہو خان صاحب!
خیر مبارکبہت بہت مبارک خان صاحب!