مطیع الرحمٰن
محفلین
السلام علیکم
کچھ عرصے قبل میں نے ایک عربی کتاب دیکھی جو کہ اسکین کی گئی تھی اور اس کو پی ڈی ایف میں تبدیل کرکے مکمل ای بک بنائی گئ تھی۔
مگر اس میں اہم بات یہ تھی :
۱۔ کہ اس ایم ایس ورڈ کے ڈاکیومینٹ میپ کی طرح الٹے ہاتھ کی طرف موضوعات کی ایک فہرست تھی۔ جب ہم کسی موضوع پر کلک کرتے تو کتاب فورا اسی موضوع پر پہنچ جاتی۔
۲۔ یہ کہ اس میں مختلف عبارات کر گرد سرخ نشان لگے تھے جب ہم اس جگہ ماؤس ایرو لے کرجاتے تو وہاں ایک ہاتھ نمودار ہوتا اور کلک کرنے پر ایک آڈیو چلتی تھی۔
میں یہ سب دیکھ کر بہت متاثر اور حیران ہوا۔
اب سوال یہ ہے کہ کیا میں بھی کسی اسکین شدہ کتاب یا ورڈ میں تحریر شدہ مواد کے ساتھ ایسا کرسکتا ہوں؟؟؟
برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔