السلام علیکم
مجھے ایکس ایم ایل سکرپٹ میں تھوڑی سی تبدیلی کرنا ہے لیکن میں اس کام کے بارے کچھ بھی نہیںجانتا کہ یہ کیسے ہو گا
میں جب اس میںاردو لکھتا ہوں تو وہ بائیں سے دائیں نظر آتی ہے
میں اس کو دائیں سے بائیں کرنا چاہتاہوں دوسرا اس میں اردو کا کوئی فونٹ بھی شامل کرنا چاہتا ہوں
ماہر حضرات سے اپیل ہے کہ اس سلسلے میں میری مدد کریں
خیراندیش