ایکس فائلز

arifkarim

معطل
arifkarim کا فیورٹ کردار اس نئی سیریز میں ٹیڈ او میلی ہو گا
ابھی ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھی ہے۔ کافی زبردست لگ رہی ہے۔ میرا فیورٹ کردار تو یہ بیچارا ایلین ہے جسکا ارتقاء تو کسی دوسرے سیارے پر ہوا لیکن زمین پر بالکل ایسے رینگ رہا ہے جیسے یہیں اربوں سال سے رہتا ہو :LOL:
2016-01-25_07-59-01.jpg

سید ذیشان
 
مدیر کی آخری تدوین:

زیک

مسافر
پہلی قسط میں مرکزی کرداروں کی ایکٹنگ کچھ خاص اچھی نہیں لگی۔ زیک آپکا کیسا تاثر تھا؟
پہلی قسط کچھ messy تھی۔ ایسا لگتا تھا کہ نئے دیکھنے والوں کے لئے ساری سٹوری بھی بتا رہے ہیں اور پرانے فینز کے لئے دلچسپی کا سامان بھی۔ بہتر ہوتا کہ اسے دو قسطوں میں تقسیم کر دیا جاتا یا دو گھنٹوں کا پریمیئر ہوتا تاکہ پلاٹ کو کچھ flesh out کیا جا سکے۔
 
پلاٹ تو چلیں ٹھیک تھا۔ میرا سوال ایکٹنگ کے حوالے سے تھا۔ ایسا لگتا تھا جیسے انہوں نے سالہا سال کوئی کام نہیں کیا۔
 
arifkarim

معطل
میں ٹی وی ہمیشہ ڈی وی آر کر کے دیکھتا ہوں۔
اختتام ہمیشہ کی طرح چونکا دینے والا تھا۔ ویسے مجھے اس سے پہلے والی قسط ”بابل“ سب سے زیادہ سبق آموز لگی۔ خلاف توقع اس میں امریکی مسلمانوں کو انسان بنا کر ہی پیش کیا گیا تھا۔
 
زیک

مسافر
ویسے مجھے اس سے پہلے والی قسط ”بابل“ سب سے زیادہ سبق آموز لگی۔
ایکس فائلز کی بہت سی بہترین اقساط مونسٹر آف دا ویک والی ہی ہوتی ہیں نہ کہ alien mythology والی۔
خلاف توقع اس میں امریکی مسلمانوں کو انسان بنا کر ہی پیش کیا گیا تھا۔
کچھ مسلمان ٹوئٹر پر بہت برہم تھے اس قسط پر۔ مجھے تو پسند آئی تھی۔
 
Top