arifkarim
معطل
اُڑن طشتری میں کون تھا یہ نہیں دکھایا گیا۔ مطلب اسکا اگلا سیزن متوقع ہے اور یہیں سے شروع ہوگا جہاں پرانے سیزن کا اختتام ہوا۔آخری قسط اچھی تھی۔
میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ کہیں اس قسط کی وجہ سے فاکس کے آفیسز پر ہلہ نہ بول دیں ہمارے جہادی بھائی۔ اسکا بہترین ڈائلوگ جس پر میری ہنسی نہیں رُک رہی تھی اور بار بار ریورس کر کے سننے پر مجبورہوگیا یہ تھا:کچھ مسلمان ٹوئٹر پر بہت برہم تھے اس قسط پر۔ مجھے تو پسند آئی تھی۔
کوڈ:
Using artwork to
desecrate the prophet
of someone else's religion just
incites fanatical terrorists.
- It's just a painting.
- Yeah.
Of Mohammed sitting on a toilet
defecating radical Islamists!