ایکویشن پرنٹنگ کا مسئلہ

فخرنوید

محفلین
السلام علیکم!
میں مائیکروسافٹ ورڈ میں کام کر رہا ہوں آج کل ۔۔۔۔۔۔۔۔
جس میں ہوتا یہ ہے کہ جب میں ایکویشن پیرگراگ کے اندر داخل کرتا ہوں۔ تو وہ درست طریقے سے آجاتی ہے۔
001printingmissing.jpg

لیکن جونہی اسے میں پرنٹ کرتا ہوں۔ تو مندرجہ ذیل صفحہ پرنٹ ہوتا ہے۔
002printingmissing.jpg

یعنی وہ ایکویشن پرنٹ نہیں ہوتی ہے۔
 

فخرنوید

محفلین
یہ پی ڈی ایف پرنٹر انسٹال کرلیں۔ پھر فائل پرنٹ کریں گے تو ایک پی ڈی ایف پرنٹر بھی ہوگا، اس کے ذریعے پرنٹ ہونے کی بجائے پی ڈی ایف بن جائے گی۔

جناب اس کو ڈاون لوڈ کر لیا ہے اور جب اس کا سیٹ اپ چلاتا ہوں تو یہ مسئلہ آجاتا ہے۔

pdfprinterinstallerror.jpg


اب اس کا کیا حل نکالوں؟
 
Top