مہدی نقوی حجاز
محفلین
نظم "حوالہِ محبت"
مجھ سے اس طرح نہ ناطہ توڑو
ہے تمہیں میری محبت کی قسم
اس محبت کی قسم جس نے جگایا راتوں
وہ محبت کہ نہ دیکھا جس نے
میرا کردار نہ تیرا دامن
بس سیاہی کے لگائے دھبے
پھول سی نرم سی نازک سی محبت کی قسم
سنگ دل سخت جگر دنیا میں
یوں اکیلا تو نہ چھوڑو مجھکو
سالھا سال کی یاری اپنی
کیا برا ہو جو ذرا اور چلے
ہے تمہیں میری محبت کی قسم
مہدی نقوی حجاز
اور ساتھ ہی ہمارے ایک ہزار پیغام مکمل ہو رہے ہیں۔ ویسے تو ہمارا ایسا کوئی ارادہ نہ تھا پر انیس الرحمن صاحب کی خاطر ہم نے آخر یہ طلسم سکوت توڑ ہی دیا سو۔۔۔ آپ کو دوہزاری منصب مبارک ہو انیس میاں۔