سلمان حمید
محفلین
میں نہ کہتا تھا کہ بیالوجی سے باہر بھی ایک دنیا ہےاففففف انتہائی دلچسپ
آپ بھائی لوگ بھی نا!!!!!!
تعریف کے لیے شکریہ
میں نہ کہتا تھا کہ بیالوجی سے باہر بھی ایک دنیا ہےاففففف انتہائی دلچسپ
آپ بھائی لوگ بھی نا!!!!!!
مٹی پاؤ
رکو ۔۔رکو۔۔ رکو۔۔۔۔۔۔ میں چوہدری شجاعت صاحب کو بلاتا ہوں۔ ان کا اسی سالہ تجربہ ہے اس فیلڈ میں ۔مٹی پاؤ
یہ ساری دنیا ہی بائیو ہے ، آپ باہر نکل کے دکھائیں؟؟؟؟میں نہ کہتا تھا کہ بیالوجی سے باہر بھی ایک دنیا ہے
تعریف کے لیے شکریہ
چھڈو مٹی پاؤ .. چوہدری صاب کو کیوں بلانارکو ۔۔رکو۔۔ رکو۔۔۔ ۔۔۔ میں چوہدری شجاعت صاحب کو بلاتا ہوں۔ ان کا اسی سالہ تجربہ ہے اس فیلڈ میں ۔
معصوم بچے کے ساتھ اچھا نہیں کیا آپ نے۔۔ساقی بھائی لینڈ لارڈ کہہ لیں ہاہاہاہا لیکن میں لینڈ لارڈ نہیں ہوں اس کا، میں درمیانی پارٹی ہوں۔
تصویر پر جملہ حقوق محفوظ نہیں لکھا تھا تو میں نے فیس بک سے اڑا لی، ملاحظہ کریں۔ کھانے کے دوران پھر کبھی کھینچ لوں گا۔
حق کا رستہ دکھانا اچھا ہی ہے انیس بھائیمعصوم بچے کے ساتھ اچھا نہیں کیا آپ نے۔۔
چلو جی، اب اپنے ساتھ مجھے بھی اس بائیو میں گھسیٹ لیایہ ساری دنیا ہی بائیو ہے ، آپ باہر نکل کے دکھائیں؟؟؟؟
مستی کرنے کے دن آپ کے ہیں میاں میرے نہیں
بہت شکریہ عندلیب بہن لیکن یہ ربط کھل نہیں رہامستی کرنے کے دن آپ کے ہیں میاں میرے نہیں
سلمان حمید بھیا کوئی ہندوستانی(حیدرآبادی) ڈش ٹرائی کرنا چاہتے ہیں تو لیجیے حاضر ہے http://www.urduweb.org/mehfil/threads/کھٹی-دال-۔۔۔ -۔-ملائکہ-کے-لیے.64243/۔۔
گورا تو کھا لے گا بے چارہ پر آپ کھا پائیں گے یا نہیں ۔۔۔ ۔۔
کچن کارنر میں "کھٹی دال "کے عنوان سے سرچ کر لیجیے ۔بہت شکریہ عندلیب بہن لیکن یہ ربط کھل نہیں رہا
ایٹ لیسٹس ایک ٹرائے تو کرے گا ہی سلمان بھائی ۔۔بھیجوں کسی دیہاتی آدمی کو پھر آپ کی طرفدیہاتی آدمی کوشش ہی نہیں کرے گا بہنا جی، یہ تو بیچارے گورے ہیں جن کو جیسے کہو ویسے کر لیتے ہیں۔ مجھے خیال آ رہا ہے کہ اگر میں اسے کہتا کہ یہ ہماری خاص ڈش ہے جو کھڑے ہو کر کھائی جاتی ہے تو بیچارہ کھڑا ہو کر کھاتا اور اف تک نہ کرتا
اپو یہ آپ کی شفقت ہے ۔مستی کرنے کے دن آپ کے ہیں میاں میرے نہیں
سلمان حمید بھیا کوئی ہندوستانی(حیدرآبادی) ڈش ٹرائی کرنا چاہتے ہیں تو لیجیے حاضر ہے http://www.urduweb.org/mehfil/threads/کھٹی-دال-۔۔۔ -۔-ملائکہ-کے-لیے.64243/۔۔
گورا تو کھا لے گا بے چارہ پر آپ کھا پائیں گے یا نہیں ۔۔۔ ۔۔
ہم نے کب منع کیا ؟؟اپو یہ آپ کی شفقت ہے ۔
اور آپ نے مجھے اتنا مان دیا ہے تو کبھی کبھی شرارت تو کرنی ہی چاہئے کیا
آپ منع کر بھی کیسے سکتی ہیں اپوہم نے کب منع کیا ؟؟
جی بھیا ہم منع بھی کیسے کر سکتے ہیں ۔آپ منع کر بھی کیسے سکتی ہیں اپو
میرے ہوتے ہوئے کسی کی کیا ضرورت ہے؟ایٹ لیسٹس ایک ٹرائے تو کرے گا ہی سلمان بھائی ۔۔بھیجوں کسی دیہاتی آدمی کو پھر آپ کی طرف
میرے ہوتے ہوئے کسی کی کیا ضرورت ہے؟