ویسے مجھے یہ خیال آتا ہے کہ کاش میں بھی اتنی زبانوں میں کمپیوٹروں سے گفتگو کر سکوں۔ویسے پاکستان کے حسن دانی مشہور ماہر آثار قدیمہ 35 کے قریب زبانوں یا لہجوں میں بات چیت کر سکتے تھے۔
ویسے مجھے یہ خیال آتا ہے کہ کاش میں بھی اتنی زبانوں میں کمپیوٹروں سے گفتگو کر سکوں۔