ایک امریکی کی نتھری اردو زبان اور شاعری اُس کی زبانی سنیے اور دیکھیے...............سبحان اللہ

تلمیذ

لائبریرین
ان صاحب کاکلام واقعی معیاری ہے۔ کافی مشکل الفاظ کا استعما ل کیا گیا ہے۔ اردو زبان کی یہ مقبولیت دیکھ کر دل خوش ہوا ہے۔
شراکت کا شکریہ، چیمہ صاحب۔
 

فلک شیر

محفلین
ان صاحب کاکلام واقعی معیاری ہے۔ کافی مشکل الفاظ کا استعما ل کیا گیا ہے۔ اردو زبان کی یہ مقبولیت دیکھ کر دل خوش ہوا ہے۔
شراکت کا شکریہ، چیمہ صاحب۔
محترم اصغر صاحب............دل واقع باغ باغ ہو گیا .........یہ صاحب ہاؤسٹن میں ہوتے ہیں........اور لطف کی بات ہے کہ امریکہ میں قیام پذیر ہندوستانیوں اور پاکستانیوں کے بچے ان سے پڑھتے ہیں......
:)
 

فلک شیر

محفلین
انتہائی عمدہ شراکت جناب فلک شیر صاحب۔ اردو زبان کے لیئے یہ مقبولیت کسی اعزاز سے کم نہیں ہے۔
بالکل سر...........
اور ایک بات بھی اس سے پتہ چلتی ہے ، کہ قدرت آرٹس کے لوگ الگ ہی سانچے میں ڈھالتی ہے شاید........وہ دنیا میں کہیں بھی ہوں......پہچانے جاتے ہیں :)
 
Top