الف عین
لائبریرین
اظفر کے ذاتی پیغام سے جریدے کہکشاں کا معلوم ہوا. اسے دیکھیں. اور اس میں دئے گئے ربط سے اس لائبریری کا پتہ چلا
یہاں کتابوں کو ڈاؤن لوڈ کر کے ایک مخصوص ریڈر کے فارمیٹ میں دیا جا رہا ہے (یہ بات مجھے پسند نہیں آئی، جب کہ کوئی لنک بھی نہیں ہے سائٹ پر اس کو ڈاؤن لوڈ کرنے کا.
اردو تحریر (یونی کوڈ(( میں بھی کچھ مواد ہے، لیکن اس کا نظام ترتیب بہت بیکار ہے. کئی کتابوں کو تین چار حصے کئے گئے ہیں، اور کون سی کتاب کس کی لکھی ہوئی ہے، کچھ پتہ ہی نہیں چلتا. بس ایک کتاب میں میرا حوالہ ہے جس سے پتہ چلا کہ یہ میری کتابیں سائٹ سے لی گئی ہے. ایس ایم عقیل کی ردائے حرم، اور شرف الدین ساحل کی حمد و نعت. کچھ تحریروں سے پیچان سکا کہ عبید اللہ علیم کا کلام ہے، اور کچھ سے معلوم ہوا کہ اختر شیرانی کا کلام ہے.
اظفر، پاک گیلیکسی یا ان لوگوں سے ربط کر کے کچھ نیویگیشن سدھروائیں.