ایک اور ایک گیارہ

تصویر میں موجود اس حساب کتاب کی کس سطر میں غلطی پوشیدہ ہے؟ (حساب کی کل 6 سطریں ہیں)

  • پہلی سطر میں

  • دوسری سطر میں

  • تیسری سطر میں

  • ، چوتھی سطر میں

  • ، پانچویں سطر میں

  • آخری سطر میں

  • کسی سطر میں کوئی غلطی نہیں


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

Gulmaily

محفلین
کیا آپ اس پہیلی کو بوجھ سکتے ہیں اور اس معمے کو سلجھا سکتے ہیں؟ (درکار تعلیمی قابلیت: میٹرک)

12.jpg
 

Gulmaily

محفلین
نیلی پانچویں اور کالی چوتھی لائن غلط ہے۔
عاطف بھیا، آپ تو بڑے پڑھاکو معلوم ہوتے ہیں، یعنی حد ہوگئی، اس سوال کا جواب دینے کی بھی سعئ حاصل کرڈالی جس کا پرچے میں کوئی ذکر ہی نہ تھا۔ میں نے کسی مذہبی عالم کے بارے میں سنا ہے کہ وہ کسی مشکل ترین امتحان میں بیٹھے جس کا ایک سوال بھی لوگ حل کرتے ڈرتے تھے۔ کل دس سوالات تھے، لیکن ہدایت تھی کہ کوئی سے پانچ سوال حل کریں۔ عالمِ دین خداداد صلاحیتوں کے مالک تھے، انہوں نے دس کے دس سوالوں کے جواب دے کر ممتحن کو ہدایت کی جس کے الفاظ تھے: کوئی سے پانچ جوابات چیک کرلیں۔ واہ بھیا، آپ تو سچ میں کمال کے ہو۔ 👍👌😁💕❤️😍
 
آخری تدوین:
Top