arifkarim
معطل
ونڈوز کے صارفین بہت عرصہ سے شور مچاتے آئے ہیں کہ اسپر فانٹس کی اسموتھ رینڈرنگ ویسی نہیں ہوتی جیسے میک یا لینکس ڈسٹروز کی ہوتی ہے۔ اسکا حل چند چینیوں نے یہ نکالا کہ ایک چھوٹی سی یوٹیلیٹی بنا ڈالی، جو آپکی سسٹم ٹرے میں بیٹھ کر بالکل ویسی اسموتھ رینڈرنگ فراہم کرتی ہے جیسی لینکس یا میک میں ہوتی ہے:
ونڈوز کی ڈیفالٹ بکواس کلیئر ٹائپ رینڈرنگ:
GDI++ Utility انیبل کرنے کے بعد:
اور اب بری خبر:
بری خبر یہ ہے کہ اسکا ڈیفالٹ ٹیکسٹ رینڈرنگ انجن یونی اسکرائب کی بجائے فری ٹائپ ہے، جسمیں نہ جانے کیوں نستعلیقی کرس اٹیچمنٹ یا پوزیشننگ کی اسپورٹ موجود نہیں ہے!
یعنی جس لفظ کا لگیچر نہیں ہوگا، اسکا ہوگا بیڑا غرق!
میں نے اسکے خالق سے بات کی ہے، مگر وہ انگریزی زبان سے کم واقفیت کے باعث اس مسئلہ کو ٹھیک سے سمجھ نہیں پایا۔ البتہ اسنے اسمیں تبدیلی کی اجازت دے دی ہے۔ ربط یہ لیں:
http://arifkarim.no/Public/GDI++Ver.GilyXD.rar
یہ ونڈوز ۷ پر ٹیسٹڈ ہے اور یقیناً پرانی ورژنز پر بھی چلے گا۔ اردو نستعلیق کی مکمل اسپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے سخت افسوس ہوا ہے۔ شاید محفل کے ماہر پروگرامرز کیلئے ایک چیلنج ہو ، اگر اسکے ٹیکسٹ رینڈرنگ کو یونی اسکرائب کے قابل بنا دیا جائے یا فری ٹائپ کے نئے ورژن حرف باز کے!

مدیر کی آخری تدوین: