پرندے عام طور پر ماسوائے مرغی کے کم ہی استعمال ہوتے ہیں اور موجودہ تراکیب میں ہی سما جاتے ہیں۔ تاہم دیگر اراکین شاید بہتر مدد کر سکیںجیسے پسندے بڑے گوشت کے اور نہاری۔ کڑاہی گوشت مٹن کی سجی چکن کی ہوتی ہے۔کیا جانوروں اور پرندوں کی بھی مخصوص ڈشیز ہیں؟
مجھے بھی آپ کی بات پر اتفاق ہے پر یہ تو زیادتی نہیں؟پرندے عام طور پر ماسوائے مرغی کے کم ہی استعمال ہوتے ہیں اور موجودہ تراکیب میں ہی سما جاتے ہیں۔ تاہم دیگر اراکین شاید بہتر مدد کر سکیں
پروندں کے ساتھ یا کھانے والوں کے ساتھ؟؟؟؟مجھے بھی آپ کی بات پر اتفاق ہے پر یہ تو زیادتی نہیں؟
قیصرانی جی کے ساتھپروندں کے ساتھ یا کھانے والوں کے ساتھ؟؟؟؟
اب یہ بھی آپ ہی بتائیں کے آپ انہیں کن میں شمار کر رہے ہیں یہاں؟؟قیصرانی جی کے ساتھ
بٹیر ۔ ٹرکی ۔ اور شتر مرغ ۔بھی فارم میں ہوتے ہیں البتہ ڈشز میں کوئی خصوصی معلومات نہیں۔پرندے عام طور پر ماسوائے مرغی کے کم ہی استعمال ہوتے ہیں اور موجودہ تراکیب میں ہی سما جاتے ہیں۔ تاہم دیگر اراکین شاید بہتر مدد کر سکیں
مطلباب یہ بھی آپ ہی بتائیں کے آپ انہیں کن میں شمار کر رہے ہیں یہاں؟؟
عام طور پر دنیا بھر میں پرندوں کے لئے الگ سے شاید ہی کوئی ڈشز ہوں۔ البتہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ شکار کردہ ہرن کے پیٹ میں راج ہنس، راج ہنس کے پیٹ میں تیتر اور تیتر کے پیٹ میں مرغی کا انڈہ رکھ دیتے ہیں۔ یہ ایک ڈش تو ہے لیکن بذاتِ خود پرندوں کے لئے نہیںدونیا میں سبھی جگہ ایسا ہے صرف پاکستان میں ہی ہے؟
یار یہ بڑا گوشت ، مٹن اور چکن وغیرہ ۔۔ جانور اور پرندے ہی تو ہیں۔ آپ کے نزدیک کیا کیڑے مکوڑوں میں شمار ہوتے ہیں ؟جیسے پسندے بڑے گوشت کے اور نہاری۔ کڑاہی گوشت مٹن کی سجی چکن کی ہوتی ہے۔کیا جانوروں اور پرندوں کی بھی مخصوص ڈشیز ہیں؟
سوال اتنا اہم ہے تو جواب بھی دینا ضروری ہوگیا ۔ نہیں ۔۔۔ ان کی مخصوص ڈشیز نہیں ہوتی ۔ یہ کُلً ممنوعۃ غذایت ِالمبرا میں آتیں ہیں ۔جیسے پسندے بڑے گوشت کے اور نہاری۔ کڑاہی گوشت مٹن کی سجی چکن کی ہوتی ہے۔کیا جانوروں اور پرندوں کی بھی مخصوص ڈشیز ہیں؟
معلوم نہیں کہ عزیز امین چڑوں کو پرندوں میں شمار کرتے ہیں کہ نہیں۔پشاور اور گوجرانولہ کے چڑے تو بہت مشہور ہیں۔
یہ بھی ایک قتل ہے ھھھا؟مرغ مسلم، کبوتر فرائی، بٹیر ڈیپ فرائی، پیکنگ چائنہ کا بطخ، ترکی مرغی یہ سب بھی تو ڈشیس ہیں۔۔
یہ بھی ایک قتل ہے ھھھا؟