محمد جمیل اختر
محفلین
لکھنا بھی ایک نعمت ہے ۔۔۔ اس بات کا صحیح انداذہ تب ہوتا ہے جب اندر ایک آگ کا دریا رواں ہو جائے اور اس سےپہلے کہ بندہ چیخ چیخ کے پاگل ہو جائے اسے کاغذ قلم میسر آجائے تو یہ نعمت نہیں تو کیا ہے۔۔۔۔
جمیل اختر
جمیل اختر