ایک بڑی غلط فہمی

السلام علیکم
بہت ضروری بات بتانے کے لئے حاضر ہوا ہوں۔ انٹرنیٹ پر کئی جگہ یہ تصویر دیکھنے میں آئی ہے اور اس کو علامہ اقبالؒ کی تصویر کہا گیا ہے۔ لیکن یہ تصویر علامہ اقبالؒ کی نہیں ہے۔
منیب اقبال صاحب نے نے ہماری رہنمائی کی اور یہ بھی کہا کہ یہ تصویر علامہ اقبالؒ کی نہیں بلکہ علامہ اقبالؒ کے بیٹے جسٹس(ر) جاوید اقبال کی ہے۔ جو کہ " اپنا گریباں چاک" میں شائع ہوئی تھی۔ منیب اقبال نے یہ بھی کہا کہ علامہ اقبالؒ کی 22سال سے کم عمر کی کوئی تصویر ہے ہی نہیں۔ اسس طرح کی تصاویر طاہر بابا نامی ایک آدمی شئیر کرتا ہے ۔
اس لئے آپ خود بھی جانیں اور دوسروں کو بھی بتائیں۔ شکریہ
attachment.php


 
میرے پاس تو نظر آ رہی ہے۔ دوبارہ بھی کر دیتا لیکن میرے پاس تدوین کا بٹن نہیں آ رہا۔ اس لئے یہ لیں یہ تصویر ہے۔
426633_277094195725394_897012687_n.jpg


یہ ہے ڈائریکٹ لنک
http://i1144.photobucket.com/albums/o496/MSOHAIBAZAM/426633_277094195725394_897012687_n.jpg

یہ ہے ایچ ٹی ایم ایل کوڈ
<a href="http://s1144.photobucket.com/albums...urrent=426633_277094195725394_897012687_n.jpg" target="_blank"><img src="http://i1144.photobucket.com/albums/o496/MSOHAIBAZAM/426633_277094195725394_897012687_n.jpg" border="0" alt="Photobucket"></a>


اور یہ ہے آئی ایم جی
426633_277094195725394_897012687_n.jpg
 

محمداحمد

لائبریرین
شکریہ ۔۔۔۔ آپ نے بہت اچھا کام کیا، ورنہ ہماری قوم کا معاملہ تو بھیڑ چال والا ہے، خاص طور پر سوشل نیٹ ورکنگ میں اس قسم کی چیزیں بہت جلد سرائیت کرتی ہیں۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
شکریہ ۔۔۔ ۔ آپ نے بہت اچھا کام کیا، ورنہ ہماری قوم کا معاملہ تو بھیڑ چال والا ہے، خاص طور پر سوشل نیٹ ورکنگ میں اس قسم کی چیزیں بہت جلد سرائیت کرتی ہیں۔

احمد بھائی ہمارا تو کام ہی یہ ہے کہ اقبال کے پیغام کو عام کریں، آپ میرے سگنیچر میں سے سر علامہ اقبال فورم کے لنکس بھی چیک کریں اور میں بہت جلد محفل پہ با قاعدہ اس کا تفصیلی تعارف بھی پیش کروں گا۔
 
Top