محسن حجازی
محفلین
ایک بھولی بھٹکی غزل
کوئی جائے مفر نہیں
ہمیں اذن کفر نہیں
بہت دل سے نکالا اسے
وہ جاتا مگر نہیں
جتنی مسافت ہے مری
اتنا تو سفر نہیں
چاک ہو جائے گریبان زیست
ہم سے ہوتا صبر نہیں
کوئی اور کہہ دیتا یہ غزل
محسن میں کہتا اگر نہیں
علم عروض کے ماہرین سے پیشگی معذرت۔
کوئی جائے مفر نہیں
ہمیں اذن کفر نہیں
بہت دل سے نکالا اسے
وہ جاتا مگر نہیں
جتنی مسافت ہے مری
اتنا تو سفر نہیں
چاک ہو جائے گریبان زیست
ہم سے ہوتا صبر نہیں
کوئی اور کہہ دیتا یہ غزل
محسن میں کہتا اگر نہیں
علم عروض کے ماہرین سے پیشگی معذرت۔