إيشر کی تصاویر دیکھ کر لگتا ہے جیسے یہ اس زمانے میں فوٹو شاپ استعمال کرتے تھے۔
یہ میرا پیارا کنڈل ہے۔ ویسے یہ مرحوم ہو چکا ہے۔ ابھی میرے پاس دوسرا والا کنڈل ہے بغیر کی بورڈ والا ابھی تیسرا لینا ہے۔ بس پیسے جمع کر رہا ہوں تاکہ کرسمس پر لے سکوںقیصرانی یہ کیا پوسٹ کیا ہے؟
آپ کا اوتار بھی سمجھ نہیں آیا ویسے
جی ہاں ! بجا فرمایا، پر یاد آنے پر کوئی کیونکر رسائی نہ پائےإيشر کی تصاویر دیکھ کر لگتا ہے جیسے یہ اس زمانے میں فوٹو شاپ استعمال کرتے تھے۔
قیصرانی بھائی والی تصویر کی اپنی کلاس ہے۔