یہ حقیقت ہے کہ جب بُش جونئر دوسری دفعہ صدارت کے لیے کھڑا ہوا تو پاکستان میں ڈیموکریٹ پارٹی کے امیدوار کے حق میں دعائیں ہو رہی تھیں ، مگر ماہرین اس وقت بھی کہ رہے تھے کہ اس کی آئندہ کی پالیسیوں پر تو غور کرو - وہ پاکستان کے حق میں بہت خطرناک ہیں -
یہی بات اوباما کے انتخاب کے بعد بھی کہی جا رہی تھی -