جن کے پاس فیس بک نہیں ان سے معذرت۔
حسیب نذیر گِل محفلین جولائی 25، 2013 #5 سید ذیشان نے کہا: یو ٹن؟ یو ڈرنک؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹن نہیں ٹُن
امجد میانداد محفلین جولائی 25، 2013 #6 گَدھوں نے گِدھ بھرتی کر رکھے ہیں۔ یا شاید گِدھوں نے گدھے بھرتی کر رکھے ہیں۔ ایک نے بالآخر ٹوٹی پھوٹی انگریزی میں قصہ ختم کر ہی دیا۔ آخری تدوین: جولائی 25، 2013
گَدھوں نے گِدھ بھرتی کر رکھے ہیں۔ یا شاید گِدھوں نے گدھے بھرتی کر رکھے ہیں۔ ایک نے بالآخر ٹوٹی پھوٹی انگریزی میں قصہ ختم کر ہی دیا۔