ناصر علی مرزا
معطل
ایک دردناک قصہ خواتین نہ پڑھیں
اس عورت کی ایک ہی بیٹی تھی جس کی عمر چار پانچ سال تھی وہ اپنی بیٹی کا بہت خیال رکھتی تھی وہ ہمیشہ اسے صاف ستھرا رکھتی بال سنوارتی پونیاں بناتی تاکہ اس کی بیٹی سب سے خوبصورت لگے،کچھ دنوں سے وہ عورت بہت پریشان تھی اس کی بیٹی کو عجیب بیماری لگ گئی تھی کہ اس کی آنکھیں ہمیشہ اوپر کو چڑھی رہتیاس نے بہت سے ڈاکٹرز کو دکھایا لیکن پھر بھی مسلئہ حل نہ ہوسکاکسی نے اسے بتایا کہ ایک بابا جی ہیں انہیں دکھاؤ شاید کوئی علاج ہو سکے۔اس نے باباجی کو اپنا مسئلہ بتایا اور اپنی بیٹی دکھائی۔بابا جی نے ایک منٹ میں اس کا علاج کردیا وہ عورت بہت حیران ہوئی اور بابا جی سے پوچھا کہ بابا جی آپ نے کیا علاج کیا کہ میری بیٹی تو بالکل ٹھیک ہوگئی بابا جی نے مسکراتے ہوئے کہا کہ کوئی خاص علاج نہیں
.
.
.
.
.
.
بس اس کی پونیاں ڈھیلی کردی ہیں۔۔۔