دبے لفظوں میں ہم بھی یہ اعتراض اٹھاچکے ہیں لیکن بے فائدہ!بہت خوب رشید صاحب، عمدہ غزل ہے۔
بس ہمیں سمجھ نہیں آیا کہ آپ غزلوں کو عنوان کیوں دیتے ہیں؟
رشید حسرت بھائی غزلوں کے عنوان نہیں رکھے جاتے بلکہ کوئی ایک مکمل مصرع اس مقصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ مثلاً اس غزل کے عنوان کے طور پر
"چشم ہی بن جائے پتھر، اس مقد دیکھے گا کون"
استعمال کیا جاسکتا ہے۔