گیارہویں سالگرہ ایک دن زیک بھائی کیساتھ

لاریب مرزا

محفلین
ناشتے میں الپاکا کے پائے تھے
لنچ میں الپاکا کے ہی گوشت
باربی کیو کے ساتھ الپاکا تو تھا
زیک بھائی کے پسندیدہ الپاکا کی خوب درگت بنائی پوری تحریر میں ۔ :D بہت خوب!! :D
پہلے لیپ ٹاپ سے آن لائن نہیں تھے اس لیے یہ تبصرہ ادھار تھا۔ :)
 
Top