ایک دن کے لیے

فہیم

لائبریرین
اگر آپ کو ایک دن کے لیے اردو محفل فورم کا ایڈمن بنادیا جائے وہ بھی یوں کہ آپ اس دن کچھ بھی کریں اگلے دن اس کی متعلق کچھ پوچھ گچھ نہیں کی جائے گی۔
کسی کو بھی چاہیں محفل سے نکال باہر کریں یا اپنے اختیارات کا کچھ بھی استعمال کریں۔ کوئی روک ٹوک نہیں۔
تو آپ اس دن کیا کیا کریں گے؟:rolleyes:
 
فہیم

لائبریرین
میں اپنے پیغامات چچا جی کے پیغامات سے ایک زیادہ کردوں گی:grin::grin:

ہیںںںںںںںںںں
میرا نہیں خیال کہ ایسا بھی کوئی آپشن ہوگا۔ کہ آپ اپنے پیغامات زیادہ کرسکیں:rolleyes:
ہاں یہ ہوسکتا ہے کہ آپ شمشاد بھائی کے پیغامات کو ہی ماضی میں لے جائیں;)
 
فہیم

لائبریرین
:میں نے درخواست دے رکھی ھے۔دیکھتے ھیں کب شنوای ھوتی ھے۔:grin::grin::grin:

یہ بتائیں کہ یہ پہلی درخواست ہے یا اس سے پہلے بھی آپ یوزر نیم تبدیل کراچکے ہیں؟
اگر تو پہلی ہی ہیے تو آپ نبیل بھائی یا زیک کو یاد دہانی کے لیے ذپ کردیں۔
 
عسکری

معطل
یہ بتائیں کہ یہ پہلی درخواست ہے یا اس سے پہلے بھی آپ یوزر نیم تبدیل کراچکے ہیں؟
اگر تو پہلی ہی ہیے تو آپ نبیل بھائی یا زیک کو یاد دہانی کے لیے ذپ کردیں۔

جی میں نے شمشاد بھای کو درخواست دی ھے انھوں نے آگے کر دی ھے۔ورنہ تھانہ اردو محفل کھلا ھے بھای:grin:
 
تیشہ

محفلین
اگر آپ کو ایک دن کے لیے اردو محفل فورم کا ایڈمن بنادیا جائے وہ بھی یوں کہ آپ اس دن کچھ بھی کریں اگلے دن اس کی متعلق کچھ پوچھ گچھ نہیں کی جائے گی۔
کسی کو بھی چاہیں محفل سے نکال باہر کریں یا اپنے اختیارات کا کچھ بھی استعمال کریں۔ کوئی روک ٹوک نہیں۔
تو آپ اس دن کیا کیا کریں گے؟:rolleyes:

خاطر تواضع کروں گی ۔ :party:
 
شمشاد

لائبریرین
فہیم بہت اچھا دھاگہ شروع کیا ہے۔

کیا ناظمین کو بھی لکھنا ہے یا ناظمین کے خلاف لکھنا ہے؟
 
فہیم

لائبریرین
فہیم بہت اچھا دھاگہ شروع کیا ہے۔

کیا ناظمین کو بھی لکھنا ہے یا ناظمین کے خلاف لکھنا ہے؟

ارے بھائی آپ بھی لکھ سکتے ہیں۔ کہ کیا کریں گے۔
اگر ایک دن کے لیے تمام اختیارات کے ساتھ کھلی چھوٹ ملے تو آپ کیا کریں گے:rolleyes:

ورنہ ابھی تو آپ بھی بلا وجہ کسی کے ساتھ کچھ نہیں کرسکتے:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
حسن سے نہیں پوچھنا، نہیں تو اس نے ایک دن کے لیے سب کے سب دھاگے بند کر دینے ہیں۔
 
تعبیر

محفلین
میں اس ایک دن میں یہ جانے کی سر توڑ کوشش کرونگی کہ اس ایک دن کو ہمیشہ کے لیے کیسے کیا جا سکتا ہے

مجھے تو یہ تھریڈ دیکھ کر او گاڈ تسی گریٹ او

ویسے یہ ٹاپک دیکھنے کے بعد ایک محاورہ فوراً میرے ذہن میں آیا کہ خدا گنجے کو ناخن نہیں دیتا
 
طریقہ تو میں آپ کو بتائے دیتا ہوں۔
آپ کو چونکہ فورم ایڈمن بنایا جائے آپ بن کر سیدھا نبیل صاحب کو اور دوسرے ایڈمنز کو عام ممبر بنادیے گا:laughing:
کیوں کے نبیل صاحب کا نبیل نام والا اکاؤنٹ‌ بھی ذیلی ایڈمنسٹریٹر اکاؤنٹ ہے اس لیے آپ ایسا کرسکتی ہیں:biggrin:
 
زیک

مسافر
اگر مجھے ایک دن کے لئے ایڈمن بنا دیا جائے تو میں کیا کروں گا؟ ‌بہت مشکل سوال ہے۔ کرنے کو بہت کچھ ہے کیا کیا کروں!
 
فہیم

لائبریرین
اگر مجھے ایک دن کے لئے ایڈمن بنا دیا جائے تو میں کیا کروں گا؟ ‌بہت مشکل سوال ہے۔ کرنے کو بہت کچھ ہے کیا کیا کروں!

ارے آپ نے 3 سال میں‌ بہت کچھ کردیا ہے اب آپ کو آرام کی ضرورت ہے:sleepy:
اب بگاڑنے اوہ سوری کرنے کو ہم نوجوان ہیں نہ:biggrin:
 
Top