ایک رباعی برائے اصلاح

محمد فائق

محفلین
رسوائی کے ماحول میں عزت نہ گری
اتہام کے مابین حقیقت نہ گری
ذکرِ شہِ والا کے تصدق میں مری
گرتے ہوئے بازار میں قیمت نہ گری
 

الف عین

لائبریرین
تیسرے مصرع میں مری لفظ سے قافیے کا احتمال ہوتا ہے، اس کی ترتیب یا الفاظ بدل دیں، ویسے درست ہے
 
Top