ایک سوال

ایک سوال ۔۔۔۔۔۔۔۔

خرد کا نام جنوں‌ رکھ دیا ، جنوں‌کا خرد
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے​
حسرت موہانی کے اس شعر کے دو متن دیکھنے میں آئے ہیں:
ایک تو یہی ہے:
خرد کا نام جنوں‌ رکھ دیا ، جنوں‌کا خرد
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
اور دوسرا ہے:
خرد کا نام جنوں‌ پڑ گیا ، جنوں‌کا خرد
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
درست اور مستند کون سا ہے؟
 
یاسر شاہ

محفلین

محترمی دوسرا ورژن شعر کا چونکہ بچپن سے سنا ہے تو یہی مستند لگتا ہے :

آپ نے تو میرا سوال ہی اپنے انداز میں دہرا دیا ہے۔ ”مستند“ لگنے کی چیز نہیں ہوتی، اور بچپن سے سننا بھی کوئی ”سند“ نہیں ہے۔
بہر کیف، توجہ کے لئے شکریہ۔
 
یاسر شاہ

محفلین
آپ نے تو میرا سوال ہی اپنے انداز میں دہرا دیا ہے۔ ”مستند“ لگنے کی چیز نہیں ہوتی، اور بچپن سے سننا بھی کوئی ”سند“ نہیں ہے۔
بہر کیف، توجہ کے لئے شکریہ۔

بس میں نے بھی یہی سوچ کر کے کوئی اور تو تواضع میں جواب دے گا نہیں کچھ نہ کچھ لکھ دوں ' سو لکھ دیا 'قیاس آرائی ہی سہی -وگرنہ یہاں کا عرف تو یہ ہے کے ادیب جس قدر بڑا ہوتا ہے بات کا جواب نہیں دیتا -:-(
 
Top